News Uncategorized ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

راجوری میں دراندازی کی کوشش 3جنگجووں جانبحق

فوج نے پیر کے روز جموں وکشمیر کے ضلع راجوری کے نوشہرہ سیکٹر میں لائن آف کنٹرول پر دراندازی کی ایک کوشش کو ناکام بنا کر تین جنگجوؤں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ایک مقامی خبر رساں ایجنسی جی این ایس نے ایک فوجی افسر کے حوالے سے کہا ہے کہ راجوری کے […]

1,830 total views, 0 views today

Uncategorized

The new non-local J&K residents who are eligible to get jobs

1) A person who has resided for a period of fifteen years in the Union territory of Jammu and Kashmir: Any document such as Ration Card: immovable property records: educational records: voter list: electricity utility bills: labour card; or, employer certificate verified by the Deputy Labour Commissioner or the Director Industries & Commerce of the […]

994 total views, 0 views today

News Uncategorized ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

دہلی: جامعہ نگر انچارج داروغہ کو کرونا لگا

دلی کے جامعہ نگر تھانے کے انچارج (ایس ایچ او) کو کورونا سے متاثر پائے جانے کے بعد کوارنٹائن میں بھیج دیا گیا ہے۔ پولیس کے ایک افسر نے بتایا کہ جامعہ نگر تھانے کے ایک پولیس اہلکار کے کچھ دن پہلے کورونا سے متاثر پائے جانے کے بعد ایس ایچ او سمیت کئی پولیس […]

1,923 total views, 0 views today

Uncategorized

نو ملکوں میں لاک ڈاؤن نرم، امریکا میں1 لاکھ ہلاکتیں ہوسکتی ہیں: ٹرمپ

کورونا وائرس سے دنیا بھر میں ہلاک ہونیوالوں کی مجموعی تعداداڑھائی لاکھ سے بڑھ گئی۔اٹلی سمیت9ملکوں میں لاک ڈائون نرم کردیاگیا،کاروبار کھل گیا،امریکی صدر ٹرمپ نے کہاہے کہ وائرس سے امریکا میں ایک لاکھ سے زائد ہلاکتیں ہوسکتی ہیں،امریکا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک ہے ،جہاں مزید900افراد ہلاک ہوئے ۔امریکی سپریم کورٹ میں […]

489 total views, 0 views today

Uncategorized

خلیجی ملکوں میں بےروزگار شہریوں کوہندوستان واپس لانےکی تیاری

متحدہ عرب امارات میں مقیم تقریبا ًڈیڑھ لاکھ ہندوستانی شہریوں نے وطن واپسی کے لئے ہندوستانی سفارت خانے میں رجسٹریشن کروایاہے۔ کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن کے درمیان ، متحدہ عرب امارات (UAE) میں مقیم تقریبا ًڈیڑھ لاکھ ہندوستانی شہریوں نے وطن واپسی کے لئے ہندوستانی سفارت خانے میں رجسٹریشن کروایاہے۔سنیچر کے روز […]

595 total views, 0 views today

Uncategorized

حاملہ خواتین پرسرخ زون کاکالاسایہ:محکمہ صحت انتشار کا شکار

کشمیرمیں حاملہ خواتین پرریڈ زون کاکالاسایہ:محکمہ صحت کنفیوژن کا شکار،مریض بے یار و مدد گارخاتون نے ایک رات میں چار اسپتالوں کی طرف سے ٹھکرائے جانے کے بعد لل دید اسپتال سرینگر میں آج بچی کو جنم تو دیا لیکن یہ خوشی بھی چند منٹوں کی مہمان ثابت ہوئی۔ زچگی کے تھوڑی دیر بعد ہی […]

530 total views, 0 views today

News Uncategorized ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

پلازمہ استعمال کرکےتبلیغیوں سےقیدیوں کاسلوک: چیرمین اقلیتی کمیشن

تبلیغی جماعت سے وابستہ جماعتیوں کو قوانین سے ہٹ کر کوارنٹین سینٹر میں رکھا جا رہا ہے۔ عالمی صحت تنظیم کے مطابق، کوارنٹین (quarantine) کی مدت 14 دن کی ہوتی ہے۔ لیکن جماعت کے لوگوں کو 48 دن سے بھی زیادہ ہو گئے ہیں، انہیں چھوڑا نہیں جا رہا ہے۔ مجرموں کی طرح سے انہیں […]

2,084 total views, 0 views today

Uncategorized

دہلی: لفٹنٹ گورنرنےاذان پرپابندی کیلئےجاری کیےاحکامات:پولیس کا دعوا

دہلی کی مسجدوں میں اذان پر پابندی لگانے کی خبریں سامنے آئی ہیں ۔ دہلی اسمبلی حلقہ نانگلوئی کے تحت آنے والے مجھے پریم نگر پولیس اسٹیشن کے علاقہ کا ایک ویڈیو سامنے آیا ہے۔جس میں دہلی پولیس کے اہلکار مسجد میں اذان دینے پر پابندی لگائے جانے کی بات کر رہے ہیں ملک کورونا […]

568 total views, 0 views today

Uncategorized

دنیا میں 1.58 لاکھ افراد کروناسےجانبحق، 23 لاکھ بیمار

عالمی وبا کورونا وائرس کا قہر بڑھتا ہی جا رہا ہے اور اب تک دنیا میں اس وبا سے ایک لاکھ 58 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو گئے ہیں اور 23 لاکھ سے زائد افراد متاثر ہو چکے ہیں۔ جان ہاپکنز یونیورسٹی کے سائنس اور انجینئرنگ سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے […]

618 total views, no views today

Uncategorized

اسلام آباد: اسلحہ خانے کے قریب 2 مارٹل شل،علاقے میں خوف

اسلا آباد کے فوجی اسلحہ خانے کے قریب برآمد ہوۓ دو زندہ مارٹل شل،علاقے میں سنسنی انڈین آرمی کے بمب ڈسپوزل اسکارڈ نے دونوں زندہ مارٹر شلوں کو ناکارہ بنا دیا اور اسطرح سے ایک بڑے حادثے کو ٹالا گیا۔ ذرائع کے مطابق اگر یہ شل پھٹ جاتے تو جانی و مالی نقصانات ہونے کا […]

605 total views, 0 views today