News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین کهیل

کشمیرپریمیئرلیگ: دریائےجہلم کےکنارے،مظفرآباد کا نڑول کرکٹ سٹیڈیم

کشمیر پریمیئر لیگ: دریائے جہلم کے کنارے، مظفرآباد کا نڑول کرکٹ سٹیڈیم جسے زلزلے نے ہسپتال بنا دیا تھا کچھ دیر کے لیے اپنی آنکھیں بند کریں اور تصور کریں کہ آپ کے کمرے کی کھڑکی سے ایک حسین و جمیل مقام دکھائی دیتا ہے جس کی سیر کرنے اکثر بادل بھی امڈ آتے ہیں، […]

1,126 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ تازہ ترین کهیل

برج ٹاؤن میں بارش، پاکستان ویسٹ انڈیز میچ التوا میں

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین ٹی ٹوئنٹی کا میچ برج ٹاؤن میں بارش کی وجہ سے التوا کا شکار ہو گیا ہے۔ اس سے پہلے پاکستان نے ٹاس جیت کر ویسٹ انڈیز کو بیٹنگ کی دعوت دی تھی۔ ویسٹ انڈیز نے آل رونڈر کیرن پولارڈ کی قیادت میں ایک مضبوط ٹیم میدان میں اتاری […]

871 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ تازہ ترین کهیل

ٹیم انڈیا آل راؤنڈرشیوم دوبےنے مسلم رسوم کےمطابق شادی کی

ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شیوم دوبے نے جمعہ کو اپنی گرل فرینڈ انجم خان سے شادی کی۔ خود انہوں نے یہ خبریں سوشل میڈیا کے ذریعے تصاویر پوسٹ کرکے دیں۔ انڈین پریمیر لیگ میں راجستھان رائلز کے لئے کھیلنے والے اس کھلاڑی نے مسلم رسم و رواج کے مطابق شادی کی تصاویر شیئر […]

1,008 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین کهیل

بین الاقوامی ٹی 20 ورلڈکپ میں ہندستان- پاکستان کاآمناسامنا طے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے جمعہ کو اعلان کیا کہ آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں ہندوستا ن اور پاکستان کامقابلہ یقینی طور پر ہونا ہے، کیونکہ دونوں حریفوں کو ایک ہی گروپ میں شامل کیا گیا ہے۔ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 کو متحدہ عرب امارات اور […]

3,173 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ بین الاقومی تازہ ترین کهیل

بابر اعظم، عمران خان بن گیا، ریکارڈ برابر کردیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے انگلینڈ کیخلاف کھیلے گئے تیسرے اور آخری ون میچ میں سابق کپتان اور موجودہ وزیراعظم عمران خان کا ریکارڈ برابر کردیا۔ عمران خان نے 38 سال قبل 1983 میں لیڈز میں سنچری اسکور کی تھی، اس کے بعد سے اب تک کوئی پاکستانی کپتان یہ کارنامہ سرانجام […]

1,096 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ بین الاقومی تازہ ترین کهیل

انگلینڈ کاپاکستان کو جیت کےلیے248رنز کاہدف،2پاکستانی کھلاڑی آؤٹ

پاکستان اور انگلینڈ کے مابین لندن کے لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں جاری دوسرے دن ڈے میں 248 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے اور اس کے دو کھلاڑی آؤٹ ہو چکے ہیں۔ پاکستان نے ابھی تک پانچ اوورز میں 24 رنز بنائے ہیں جبکہ اس وقت کریز پر فخر زمان […]

962 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین کهیل

کشمیر پریمیئرلیگ میں کھیلنےکو تیارہیں شعیب ملک اور دلشان

کشمیر پریمیئر لیگ کے پہلے سیزن کا آغاز 6 اگست سے 16 اگست کے درمیان ہوگا۔ اس ٹورنامنٹ میں باگھ اسٹیلینس، میر پور رائلس، مظفرآباد ٹائیگرس، اوور سیز واریئر، کوٹلی لائنس اور راولا کوٹ ہاکس سمیت 6 ٹیمیں حصہ لیں گی۔ لیگ کے آغاز سے پہلے کچھ بڑے ناموں کو پہلے سیزن میں شامل کرنے […]

1,283 total views, 0 views today

News برصغیر تازہ ترین کهیل

فاسٹسٹ2000رنز: بابراعظم نےکوہلی کا ریکارڈ توڑ دیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے انڈین کپتان ورٹ کوہلی کا ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ اتوار کے روز زمبابوے کے خلاف کھیلے گئے میچ کے دوران بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں تیز ترین 2000 رنز بانے کا ریکارڈ اپنے نام کیا۔ انہوں نے یہ کارنامہ کیریئر کی 52ویں […]

1,583 total views, 0 views today

News برصغیر تازہ ترین کهیل

دھونی جدیدبھارت کی اہم شخصیت :وزیراعظم مودی

وزیر اعظم نریندر مودی نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہونے والے سابق ہندوستانی کپتان مہندر سنگھ دھونی کی شراکت کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ نئے ہندوستان کے اہم شخصیات میں سے ایک ہیں۔ دھونی نے اس کے لئے مسٹر مودی کا شکریہ ادا کیا ہے۔ ہندستان کے کامیاب ترین کپتانوں میں سے ایک […]

3,084 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین کهیل

مزاحیہ اداکارسیداشتیاق احمدجعفری عرف جگدیپ کا انتقال

ہندی فلموں میں اپنی مزاحیہ اداکاری سے پانچ دہائیوں سے زائد عرصے تک شائقین کو محظوظ کرنے والے جگدیپ کو پہلی فلم کے لئے چھ روپے ملےتھے۔ مدھیہ پردیش کے داتیا میں پیدا ہوئے جگدیپ عرف سید اشتیاق احمد جعفری نے اپنے بچپن کے دنوں میں غربت کو بہت قریب سے دیکھا تھا۔ ان عمر […]

3,642 total views, 0 views today