News ٰآس پاسٰ بین الاقومی تازہ ترین

طالبان نے150 لوگوں کوحراست میں لیا، بیشترہندوستانی

طالبان نے افغانستان کی راجدھانی کابل کے حامد کرزئی انٹریشنل ایئرپورٹ کے نزدیک سنیچر کی صبح 150سے زیادہ لوگوں کوحراست میں لیا، جن میں بیشتر ہندوستانی شہری ہیں۔ مقامی میڈیا نے بااعتماد ذرائع کے حوالے سے یہ اطلاع دی۔ کابل ناو ویب سائٹ کے ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا کہ اغوا شدہ لوگوں میں […]

17,944 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

ترال میں خونریز لڑائی 3 ملٹنٹ جاں بحق

ناگہ بیرن، ترال میں سنیچر کی صبح سیکیورٹی فورسس اور جنگجووں کے درمیان جو مسلح جھڑپ شروع ہوگئی تھی اس کے دوران تین جنگجو جاں بحق ہوگئے۔ نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ تینوں جاں بحق جنگجوﺅں کا تعلق جیش سے تھا تاہم پولیس نے اُن کی شناخت فوری طور پر نہیں کی۔ اس سے […]

11,021 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ تازہ ترین

وزیراعظم مودی نےاونم کی مبارکباد دی

وزیراعظم نریندر مودی نے اونم کے موقع پر عوام کو مبارکباد دی ہے۔ وزیراعظم نے ہفتے کے روز ایک ٹویٹ پیغام میں کہا،’اونم کے خاص موقع پر مبارکباد۔ یہ تیوہار مثبت، جوش، بھائی چارے اورنیک نیتی سے وابستہ ہے۔ اس موقع پر میں ہر کسی کی اچھی صحت اور خوشحالی کی دعا کرتا ہوں‘۔ اونم […]

5,747 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

کابل میں امریکی جہازسےلٹک کرگرنےوالا ڈاکٹرتھا

شادی کے باعث قر ضہ چڑھ گیا ،وہ باہر جانے کے طریقے سوچتا رہتا- کابل سے جہاز کے ساتھ لٹک کر امریکا جانے کی کوشش میں گر کر ہلاک ہونے والوں میں سے ایک شخص کی شناخت ہو گئی ہے ۔افغان خبر رساں ادارے پژواک کی رپورٹ کے مطابق ان کا نام فدا محمد تھا […]

3,377 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

افغانستان:سیاسی مفاہمت کاآغاز،طالبان رہنماحکمت یار،کرزئی،عبداللہ،سےملاقی

(مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان میں سیاسی مفاہمت کا آغاز ہوگیا، حکومت سازی کی کو شش کرتے ہوئے طالبان رہنماؤں نے حامد کرزئی ، عبداللہ عبداللہ ، حکمت یار سے ملاقاتیں کیں ، مختلف شہروں میں پرچم بدلنے پر مظاہرے ہوئے ، فائرنگ سے 3افرادہلاک ہوگئے ،امریکا نے افغان حکومت کے ساڑھے 9 ارب ڈالر منجمد کردئیے […]

3,386 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

بھارت اگلےسال سلامتی کونسل کی سی ٹی سی صدارت کرےگا: جےشنکر

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا کہ ہندوستان آئندہ سال اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی انسداد دہشت گردی کمیٹی (سی ٹی سی) کا چیئرمین کا منصب سنبھالے گا اور جمعرات کے روز دہشت گردی کے خلاف وزارتی اجلاس میں جن حقائق کا ذکر کیا گیا ان کا استعمال اس میں کیا جائے […]

3,347 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

تشدد سےخوفزدہ دنیا کیلئےسومناتھ مندرکامضبوط پیغام: مودی

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ ایسے وقت میں جب پوری دنیا دہشت گردانہ نظریہ سے خوفزدہ ہے ، سومناتھ مندر کی تاریخ دنیا کو اس بات کا پیغام دیتی ہے کہ عقیدت کو دہشت گردی اور سچائی کو جھوٹ سے مستقل طور پر شکست نہیں دی جا سکتی مسٹر مودی نے افغانسان پرطالبان […]

3,591 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

صدرجمہوریہ نےاوبی آئینی ترمیمی قانون کومنظوری دی

صدرجمہوریہ رام ناتھ کووند نے سماجی اور تعلیمی طور پر پسماندہ طبقات کی نشاندہی کرنے کے لئے ریاستوں کو بااختیار بنانے والے آئین کے 105 ویں ترمیمی ایکٹ 2021 کو اپنی منظوری دے دی ہے وزارت قانون و انصاف کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق مسٹر کووند نے آئین کے105 ویں ترمیمی ایکٹ […]

3,522 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ تازہ ترین

نظریہ کوبندوق یا تشدد سےدبایا نہیں جاسکتا: غلام حسن میر

جموں و کشمیر اپنی پارٹی کے سینیئر نائب صدر غلام حسن میر نے کہا کہ سوچ کو بندوق یا تشدد سے دبایا نہیں جا سکتا۔ انہوں نے یہ بات جمعے کو یہاں دیوسر میں ‘اپنی پارٹی’ کے کارکن غلام حسن لون، جنہیں جمعرات کو مشتبہ جنگجوئوں نے گولیاں مار کر ہلاک کر دیا، کے گھر […]

966 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

جامع مسجد سمیت کئی مسجدوں کےمنبرومحراب جمعہ کوپھرخاموش

سرینگر کے پائین شہر میں واقع تاریخی جامع مسجد اور دیگر مرکزی حیثیت کی مساجد اور خانقاہوں کے محراب و منبر مسلسل دوسرے جمعہ کو بھی خاموش رہے۔ نوہٹہ، جہاں تاریخی جامع مسجد واقع ہے، کے مکینوں نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ پولیس اہلکاروں نے آج مسلسل دوسرے جمعہ کو بھی صبح کے وقت […]

1,050 total views, 0 views today