News بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

انڈونیشیا نیوی کی آبدوز53 افراد سمیت ڈوبنےکی تصدیق

انڈونیشیا کی بحریہ نے اپنی گمشدہ آبدوز جس میں 53 افراد سوار تھے، اس میں موجود کچھ اشیا سمندر سے ملنے کے بعد ہفتہ کو اس کے ڈوبنے کی تصدیق کردی ہے۔ جرمن ساختہ یہ آبدوز بدھ کی صبح لاپتہ ہو گئی تھی۔ عرب نیوز کے مطابق آبدوز کے اندر موجود اشیا میں پیری اسکوپ […]

23 total views, 0 views today

News بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

سعودی عرب:پبلک جگہوں پر کورونا پھیلانےپرسخت سزا

سعودی عرب میں پبلک پراسیکیوشن نے تنبیہ جاری کی ہے کہ جو لوگ جان بوجھ کر کووڈ-19 پھیلا کر عوام کی صحت خطرے میں ڈال رہے ہیں انہیں ‘سخت سزا’ دی جائے گی، ان پر جرمانہ عائد ہوگا اور انہیں جیل میں بھی وقت گزارنا ہوگا۔ عرب نیوز کے مطابق حکومتی ایجنسی نے جمعے کو […]

23 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر بین الاقومی تازہ ترین

بھارت کےامیرلوگ نجی جہازوں کےذریعےملک چھوڑنےلگے

کورونا کی وبا میں خطرناک حد تک اضافے کے بعد انڈیا میں امیر افراد ملک سے نکلنے کی دوڑ میں لگ گئے ہیں جس کی وجہ سے نہ صرف فضائی سفر کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ ہوا ہے بلکہ پرائیوٹ جیٹ کی مانگ بھی بڑھ گئی ہے۔ عرب امارات نے انڈیا سے آنے والی پروازوں […]

25 total views, no views today

News بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

تیونس کے وزیر صحت فوزی المھدی نے کہا ہے کہ یہاں کورونا وائرس کی نئی قسم دریافت ہوائی ہے۔ ابھی تک یہ نہیں پتہ لگ سکا کہ نئی نسل کا یہ کورونا وائرس کہاں سے پہنچا ہے۔ العربیہ نیٹ کے مطابق وزیر صحت نے کہا کہ یہ بات طے ہوچکی ہے کہ دریافت شدہ وائرس […]

24 total views, 0 views today

News بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

ترکی میں کرپٹو کرنسی کا بڑا فراڈ، مالک چونا لگاکر فرار

ترکی کی کرپٹوکرنسی مارکیٹ میں پہلا اور بہت بڑا فراڈ سامنے آیا ہے اور کرپٹوکرنسی ایکسچینج تھیوڈیکس کے بانی فاروق فتح اوزر دو ارب ڈالر لے کر ملک چھوڑ گئے ہیں۔ فراڈ سے تین لاکھ 91 ہزار سے زائد افراد اپنی رقوم سے محروم ہوئے ہیں۔ اوزر کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ […]

36 total views, 0 views today

News برصغیر بین الاقومی تازہ ترین

کوروناوباءکاہمیں مل کرمقابلہ کرناچاہیے:عمران خان کا انڈیا کو پیغام

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کورونا سے بری طرح متاثرہ پڑوسی ملک انڈیا کے عوام سے یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ اتوار کو اپنے پیغام میں پاکستان کے وزیراعظم نے کہا کہ ’میں کورونا کی مہلک ترین لہر کا سامنا کرنے والے ہندوستانی عوام سے یکجہتی کا اظہار کرتا ہوں۔‘ انہوں نے ٹوئٹر پر […]

37 total views, 0 views today

News برصغیر بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

امریکہ میں پاکستانی طالبہ پرتیزابی حملہ،’حملہ موت سےبدترتھا‘

امریکہ میں پاکستانی نژاد طالبہ نافیہ اکرم پر تیزاب پھینکنے کے واقعے پر ردعمل دیتے ہوئے پاکستانی دفتر خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری نے کہا ہے کہ ’مقامی پولیس نے واقعہ کی تحقیقات کے لیے 12 رکنی ٹیم تشکیل دی ہے۔ ہمیں جرم کی نوعیت اور محرکات کے بارے میں جاننے کے لیے پولیس […]

37 total views, 0 views today

News برصغیر بین الاقومی تازہ ترین

دنیا میں اب تک 30.72 لاکھ کورونا سےہلاک

دنیا بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے ساڑھے 8 لاکھ سے زائد نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ دنیا میں اب تک 30.72 لاکھ سے زیادہ افراد کورونا کی وبا سے ہلاک اور اس سے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 14.47 کروڑ ہوگئی ہے۔ امریکہ کی جان ہاپکنز یونیورسٹی کے سائنس […]

29 total views, 0 views today

News برصغیر بین الاقومی تازہ ترین

انڈیا بھی ’ریڈ لسٹ‘ میں شامل، پابندیوں کا آغاز جمعے سے

برطانیہ نے کورونا وائرس کے کیسز میں غیر معمولی اضافے کے بعد انڈیا پر سفری پابندیاں عائد کردیں۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق برطانیہ نے انڈیا کو سفری پابندیوں کی ’ریڈ لسٹ‘ میں شامل کر لیا ہے۔ وزیر صحت میٹ ہنکاک نے بتایا کہ انڈیا کو ریڈ لسٹ والے ممالک میں […]

61 total views, 0 views today

News بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

مسجد الحرام میں خاتون سکیورٹی اہلکار کی تصویر وائرل

سعودی وزارت داخلہ نے حج و عمرہ سکیورٹی فورس میں شامل خواتین کی تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کی ہیں۔ خاتون سکیورٹی اہلکار خانہ کعبہ کے طواف کو منظم کرنے میں حصہ لے رہی ہے۔ وزارت داخلہ نے ٹوئٹر کے اپنے اکاؤنٹ پر خاتون سیکیورٹی اہلکار کی تصویر جاری کی جو ریکارڈ وقت میں وائرل […]

56 total views, 0 views today