News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

24 گھنٹوں کےدوران 2 فورسزاہلکاروں نےخودکشی کر لی

وادی میں دو فورسس اہلکاروں خود کشی کی ہے، چوبیس گھنٹوں کےدوران دو اہلکاروں نے خود کو مار لیا۔ جنوری 2007 سے اب تک وادی میں تعینات 425 فورسس اہلکار خود کشی کرچکے ہیں۔

وادی میں فورسس اہلکاروں میں خود کشی کے واقعات بڑھنے لگے ہیں۔ کشمیری میڈیا کے مطابق سری نگر میں چوبیس گھنٹے کے دوران دو فوجیوں نے خود کشی کر لی۔

سولینہ کے علاقے میں مینا نامی فوجی نے آن ڈیوٹی خود کو سرکاری رائفل سے گولی مار لی۔ گزشتہ روز بارہمولا میں چندر مانی نے خود کشی کی۔ ایک رپورٹ کے مطابق جنوری 2007 سے اب تک وادی میں تعینات 425 فورسز اہلکار ایسے واقعات میںخود جان گنوا چکے ہیں

2,412 total views, 0 views today

43 Replies to “24 گھنٹوں کےدوران 2 فورسزاہلکاروں نےخودکشی کر لی

  1. Hi! This is my first visit to your blog! We are a team of
    volunteers and starting a new project in a community in the same
    niche. Your blog provided us valuable information to
    work on. You have done a wonderful job!

Leave a Reply

Your email address will not be published.