News بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

ترکی طالبان سےہرممکن تعاون کیلئےتیارہے: صدراردوان

(مانیٹرنگ ڈیسک) ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے ترکی طالبان سے تعاون کے لئے تیار ہے ۔ اس بات سے قطع نظر کہ افغانستان میں کس کی حکومت ہے ، اچھے اور برے وقت میں ساتھ کھڑے ہونا دوستی و بھائی چارے کا تقاضا ہے ۔ ترک صدر نے اپنے بیان میں کہا […]

13,223 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

کابل میں امریکی جہازسےلٹک کرگرنےوالا ڈاکٹرتھا

شادی کے باعث قر ضہ چڑھ گیا ،وہ باہر جانے کے طریقے سوچتا رہتا- کابل سے جہاز کے ساتھ لٹک کر امریکا جانے کی کوشش میں گر کر ہلاک ہونے والوں میں سے ایک شخص کی شناخت ہو گئی ہے ۔افغان خبر رساں ادارے پژواک کی رپورٹ کے مطابق ان کا نام فدا محمد تھا […]

6,612 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

افغانستان:سیاسی مفاہمت کاآغاز،طالبان رہنماحکمت یار،کرزئی،عبداللہ،سےملاقی

(مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان میں سیاسی مفاہمت کا آغاز ہوگیا، حکومت سازی کی کو شش کرتے ہوئے طالبان رہنماؤں نے حامد کرزئی ، عبداللہ عبداللہ ، حکمت یار سے ملاقاتیں کیں ، مختلف شہروں میں پرچم بدلنے پر مظاہرے ہوئے ، فائرنگ سے 3افرادہلاک ہوگئے ،امریکا نے افغان حکومت کے ساڑھے 9 ارب ڈالر منجمد کردئیے […]

5,760 total views, 0 views today

News بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

اسماعیل صابری یعقوب ملائیشیا کےنئےوزیراعظم نامزد

ملائیشیا کے بادشاہ السلطان عبداللہ نے محی الدین یٰسین کے مستعفی ہونے کے بعد اسماعیل صابری یعقوب کو ملک کا نیا وزیراعظم نامزد کردیا ہے۔ واضح رہے کہ ملائیشیا میں نجیب رزاق کو شکست کے بعد بننے والی اتحادی حکومت کے پہلے دو سال مہاتیر محمد وزیراعظم رہے اور اگلے دو برس کے لیے محی […]

6,722 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

بھارت اگلےسال سلامتی کونسل کی سی ٹی سی صدارت کرےگا: جےشنکر

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا کہ ہندوستان آئندہ سال اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی انسداد دہشت گردی کمیٹی (سی ٹی سی) کا چیئرمین کا منصب سنبھالے گا اور جمعرات کے روز دہشت گردی کے خلاف وزارتی اجلاس میں جن حقائق کا ذکر کیا گیا ان کا استعمال اس میں کیا جائے […]

6,066 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

تشدد سےخوفزدہ دنیا کیلئےسومناتھ مندرکامضبوط پیغام: مودی

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ ایسے وقت میں جب پوری دنیا دہشت گردانہ نظریہ سے خوفزدہ ہے ، سومناتھ مندر کی تاریخ دنیا کو اس بات کا پیغام دیتی ہے کہ عقیدت کو دہشت گردی اور سچائی کو جھوٹ سے مستقل طور پر شکست نہیں دی جا سکتی مسٹر مودی نے افغانسان پرطالبان […]

5,991 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

صدرجمہوریہ نےاوبی آئینی ترمیمی قانون کومنظوری دی

صدرجمہوریہ رام ناتھ کووند نے سماجی اور تعلیمی طور پر پسماندہ طبقات کی نشاندہی کرنے کے لئے ریاستوں کو بااختیار بنانے والے آئین کے 105 ویں ترمیمی ایکٹ 2021 کو اپنی منظوری دے دی ہے وزارت قانون و انصاف کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق مسٹر کووند نے آئین کے105 ویں ترمیمی ایکٹ […]

5,742 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ تازہ ترین

نظریہ کوبندوق یا تشدد سےدبایا نہیں جاسکتا: غلام حسن میر

جموں و کشمیر اپنی پارٹی کے سینیئر نائب صدر غلام حسن میر نے کہا کہ سوچ کو بندوق یا تشدد سے دبایا نہیں جا سکتا۔ انہوں نے یہ بات جمعے کو یہاں دیوسر میں ‘اپنی پارٹی’ کے کارکن غلام حسن لون، جنہیں جمعرات کو مشتبہ جنگجوئوں نے گولیاں مار کر ہلاک کر دیا، کے گھر […]

1,721 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

جامع مسجد سمیت کئی مسجدوں کےمنبرومحراب جمعہ کوپھرخاموش

سرینگر کے پائین شہر میں واقع تاریخی جامع مسجد اور دیگر مرکزی حیثیت کی مساجد اور خانقاہوں کے محراب و منبر مسلسل دوسرے جمعہ کو بھی خاموش رہے۔ نوہٹہ، جہاں تاریخی جامع مسجد واقع ہے، کے مکینوں نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ پولیس اہلکاروں نے آج مسلسل دوسرے جمعہ کو بھی صبح کے وقت […]

1,706 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

J&K govt issues order to protect properties of Kashmiri Pandits

:Sunil Bhat In a major move, the J&K administration has issued an order for the preservation and protection of immovable properties of displaced Kashmiri Pandits. The order has asked the officials to implement the J&K Migrant Immovable Properties Act, 1997 strictly and in letter and spirit. Relief/Revenue department has been asked to prepare an online […]

1,775 total views, 0 views today