News بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

طالبان نےافغانستان میں اسلامی امارت کےقیام کااعلان کردیا

افغان طالبان نے ملک میں افغانستان اسلامی امارت کے تحت حکومت قائم کرنے کا اعلان کردیا۔ طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ملک کو برطانوی سامراج سے آزادی حاصل کیے 102 سال مکمل ہونے کی خوشی میں ہم افغانستان اسلامی امارات کے قیام کا اعلان کرتے ہیں […]

2,840 total views, 0 views today

News بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

طالبان کےخلاف مزاحمت،احمدمسعودکاامریکہ سےہتھیاروں کامطالبہ

افغانستان کے عالمی شہرت یافتہ جنگجو احمد شاہ مسعود کے بیٹے نے طالبان کے راستے روکنے کی خاطر امریکا سے اسلحہ مانگ لیا ہے۔ احمد مسعود نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے پاس فورس ہے، جو انتہا پسندوں کے خلاف نبرد آزما ہو سکتی ہے۔سوویت یونین کے خلاف جنگ میں شمالی اتحاد کے اہم […]

1,747 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

علی گڑھ کا نام تبدیل کرنے کی کارروائی شروع

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی تعلیمی سرگرمیوں کے ساتھ ہی جدوجہد آزادی اور تقسیم ہند کی تاریخ کی بھی گواہ رہی ہے۔ سخت گیر ہندو تنظیموں کو علی گڑھ پسند نہیں اور وہ اس کا نام تبدیل کرنے کا مطالبہ کرتی رہی ہیں۔بھارتی ریاست اتر پردیش کے تاریخی ضلع علی گڑھ کی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی […]

1,519 total views, 0 views today

News بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

طالبان نےہندوستان کےساتھ تجارت بند کردی

طالبان کے افغانستان پر کنٹرول کرنے کے ساتھ ہی اس کے اثرات دیگر ملکوں پر دکھائی دینے لگے ہیں۔ افغانستان سے بھارت کو ہونے والی درآمدات اور برآمدات فی الحال بند ہو گئی ہیں۔فیڈریشن آف انڈین ایکسپورٹ آرگنائزیشن (ایف آئی ای او) کے ڈائریکٹر جنرل اجے ساہی نے میڈیا کو بتایا کہ طالبان نے پاکستان […]

1,921 total views, no views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

یوم عاشورا پردرجنوں ماتمی جلوس،سرینگرکےبڑےجلوس پرقدغن

کشمیر انتظامیہ نے سرینگر میں محرم الحرام کے دو تاریخی ماتمی جلوسوں پر قدغن کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے جمعرات کو یوم عاشورا کے موقع پر تاریخی لال چوک کے آبی گذر سے برآمد ہونے والے یوم عاشورہ کے مرکزی ماتمی جلوس کو ایک بار پھر نکالنے سے روک دیا۔ تاہم سرینگر میں یوم عاشورا […]

1,937 total views, 0 views today

News بین الاقومی تازہ ترین

امریکیوں پرطالبان نےحملہ کیا توان کی خیرنہیں: بائیڈن

امریکی صدر جو بائیڈن نے جمعرات کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ طالبان گروپ اچھی طرح جانتا ہے کہ اگر وہ کسی امریکی شہری یا امریکی فوج کو نشانہ بناتے ہیں تو امریکہ وہی کرے گا جس کا انہوں نے تصور نہیں کیاہوگا مسٹر بائیڈن نے اے بی سی نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا […]

1,229 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

راجوری میں خونریزلڑائی،جےسی او اورجنگجوہلاک

جموں و کشمیر کے ضلع راجوری کے تھانہ منڈی علاقے میں جمعرات کو ہونے والے ایک مسلح تصادم کے دوران فوج کا ایک جونیئر کمیشنڈ آفیسر (جے سی او) ہلاک جبکہ ایک اہلکار زخمی ہو گیا ہے اس مسلح تصادم میں ایک جنگجو مارا گیا ہے جس کی شناخت ہونا ابھی باقی ہے جموں میں […]

1,877 total views, 0 views today

News بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

افغانستان پروزیرخارجہ کی برطانوی ہم منصب سےگفتگو

وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے برطانیہ کے وزیر خارجہ ڈومنک راب کے ساتھ افغانستان پر طالبان کے قبضے کی وجہ سے پیدا صورتحال اور چیلنجوں بات چیت کی اقوام متحدہ سلامتی کونسل کے پروگراموں میں حصہ لینے کے لئے نیویارک گئے مسٹر جے شنکر نے ایک ٹوئٹ کرکے کہاکہ وہ مسٹر راب کے ساتھ […]

1,505 total views, 0 views today