News ٰآس پاسٰ بین الاقومی تازہ ترین

شکست کےذمہ دارافغان حکومت اور فوج: صدربائیڈن

کابل بازیابی کے ایک دن بعد ابھی امریکا اور عالمی برادری سکتے میں ہی ہيں کہ صدر جو بائیڈن نے افغانستان سے فوجی انخلاء کے اپنے فیصلے کا دفاع کيا ہے اور شکست کی ذمہ داری افغان سياسی قيادت اور فوج پر عائد کی ہے۔کابل کے صدارتی محل پر طالبان کے جنگجوؤں کے قبضے پر […]

2,079 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

وزارت خارجہ میں افغانستان کے لیے خصوصی سیل کا قیام

حکومت نے افغانستان میں طالبان کے اقتدار پر قبضے سے پیدا ہونے والی صورتحال سے نمٹنے ہندوستانی باشندوں کی وطن واپسی اور دیگر امور میں ہم آہنگی کرنے کے لیے ایک افغان سیل قائم کیا ہے وزارت خارجہ کے ترجمان ارندم باغچی نے پیر کی دیر رات خصوصی سیل کے قیام کا اعلان کیا اس […]

1,550 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

طالبان کا افغانستان میں عام معافی کااعلان، خواتین پر زورکہ حکومت میں شامل ہوں

طالبان نے منگل کو افغانستان پر قبضہ کرنے کے دو دنوں بعد منگل کو عام ‘معافی’ کا اعلان کیا اور خواتین سے حکومت میں شامل ہونے کی اپیل کی امارت اسلامیہ کے ثقافتی کمیشن کے رکن انعام اللہ سمنگانی نے افغانستان کے سرکاری ٹیلی ویژن پر کہا کہ وہ ایک “مکمل طور پر اسلامی” حکومت […]

1,608 total views, no views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

سرینگر:ماتمی جلوس نکالنےکی کوشش،درجنوں عزدارگرفتار

سرینگر میں منگل کو پولیس اور دیگر سکیورٹی فورسز نے آٹھویں محرم الحرام کے تاریخی ماتمی جلوس کو نکالنے کی کوشش کرنے والے درجنوں عزاداروں کو زد و کوب کرنے کے بعد اپنی تحویل میں لے لیا۔ یو این آئی کے نامہ نگار اور عینی شاہدین کے مطابق جموں و کشمیر پولیس کے اہلکاروں نے […]

1,783 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر بین الاقومی تازہ ترین

افغانستان میں درماندہ کولگام کےدونوں اساتذہ محفوظ: منوج سنہا

جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کا کہنا ہے کہ افغانستان میں پھنسے جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام سے تعلق رکھنے والے دونوں اساتذہ محفوظ ہیں اور انہیں بہت جلد گھر واپس لایا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ میں نے مذکورہ دونوں اساتذہ کی گھر واپسی کے لئے وزیر مملکت برائے امور […]

1,460 total views, no views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

کولگام میں مشتبہ جنگجوؤں نےبی جےپی کارکن کوہلاک کردیا

کولگام کے برازلو گاؤں میں منگل کو مشتبہ جنگجوئوں نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ایک کارکن کو گولیاں مار کر ہلاک کر دیا۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ مشتبہ جنگجوئوں نے برازلو جاگیر میں جاوید احمد ڈار ولد غلام عبداللہ ڈار نامی بی جے پی کارکن پر ان کے گھر کے باہر […]

1,356 total views, 0 views today