News بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

اشرف غنی قزاخستان میں بھی نہیں ہیں: قزاق حکومت

قازقستان حکومت نے کہا ہے کہ سابق افغان صدر اشرف غنی قزاخستان میں نہیں ہیں قازق وزارت خارجہ کے ترجمان ایبک اسمادیاروف نے یہ اطلاع پیر کو اسپوتنک کو دی انہوں نے ایجنسی کو فون پر بتایا کہ مسٹر غنی ، جو افغان دارالحکومت کابل پر طالبان کے قبضے کے بعد تشدد کو روکنے کے […]

2,069 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر بین الاقومی تازہ ترین

افغانستان:اعلی سطح پرمسلسل نظررکھی جارہی ہے: وزارت خارجہ

وزارت خارجہ نے کہاکہ افغانستان کی صورتحال پر اعلی سطح پر مسلسل سخت نظر رکھی جارہی ہے اور حکومت وہاں پھنسے ہندستانی شہریوں کی حفاظت اور ملک کے مفادات کی حفاظت یقینی بنانے کے لئے تمام اقدامات کرے گی وزار ت خارجہ کے ترجمان ارندم باگچی نے افغانستان کی صورتحال سے متعلق میڈیا کے سوال […]

1,588 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

افغانستان کےلوگوں کی زندگی بہتربنانےکی کوشش کریں گے:برادر

افغان دارالحکومت کابل کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد طالبان نے پیر کو کہا کہ جنگ ختم ہوچکی ہے اور ملک کے لوگوں کی زندگی بہتر بنانے کی کوشش کی جائے گی طالبان کے نائب رہنما ملا عبدالغنی برادر نے اعلان کیا ہے کہ جنگ کے خاتمے کے بعد اب طالبان ملک کے لوگوں کی زندگی […]

1,468 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

پیگاسس مقدمہ: سپریم کورٹ میں منگل تک سماعت ملتوی

سپریم کورٹ نے پیگاسس جاسوسی کیس کو منگل تک کیلئے ملتوی کر دیا ، اور مرکز سے پوچھا ہے کہ کیا وہ پیگاسس اسپائی ویئر کے مبینہ استعمال سے متعلق ایک اضافی حلف نامہ داخل کرنا چاہتا ہے پیر کو چیف جسٹس این وی رمن کی سربراہی میں ایک ڈویژن بنچ نے مرکزی حکومت کی […]

1,509 total views, 0 views today

News بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

کابل ایئرپورٹ پرامریکی فوج کی فائرنگ

مانیٹرنگ: افغانستان کے شہر کابل میں امریکی فوج نے ایئرپورٹ پر ملٹری پروازوں میں افغان عوام کو چڑھنے سے روکنے کیلئے ہوائی فائرنگ کردی۔ بین لاقوامی میڈیا کے مطابق امریکی عہدیدار کا کہنا ہے کہ کابل ایئر پورٹ پر امریکی فورسز نے ملٹری پروازوں میں افغان عوام کو چڑھنے سے روکنے کیلئے ہوائی فائر کئے […]

1,495 total views, no views today

News بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

کامیابیوں کی مثال نہیں ملتی،ذمہ داریاں اب شروع: ملابرادر

افغانستان کی موجودہ صورتحال پر پر ملا برادر کا کہنا ہے کہ طالبان کی کامیابیوں کی مثال دنیا میں کہیں نہیں ملتی، یہ کامیابیاں اللہ تعالیٰ کی نصرت اور مدد سے حاصل کیں، ہماری اصل ذمہ داریاں اب شروع ہونگی۔ دوحہ میں طالبان آفس کے سربراہ ملا برادر کا افغانستان کی تازہ ترین صورتحال کے […]

1,413 total views, 0 views today

News برصغیر بین الاقومی تازہ ترین

بہت جلد اسلامی امارت کےقیام کااعلان کریں گے: طالبان

افغانستان کے اعلی اہلکار کے مطابق صدر اشرف غنی ملک چھوڑ کر چلے گئے ہیں جبکہ طالبان نے اپنے جنگجوؤں کو افغانستان کے دارالحکومت کابل میں داخل ہونے اور شہر کی سکیورٹی سنبھالنے کا حکم دے دیا ہے۔ طالبان قیادت کی جانب سے افغانستان میں داخلے کے حکم کے بعد طالبان جنگجو دارالحکومت میں داخل […]

1,468 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

صدارتی محل میں رسائی کےبعد طالبان کا اعلان خاتمہ جنگ

طالبان نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں واقع صدارتی محل کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد ملک میں جنگ ختم ہونے کا اعلان کیا ہے۔ برطانوی خبررساں ادارے روئٹرز کے مطابق افغانستان میں امریکہ کی سربراہی میں سرگرم رہنے والی افواج جا چکی ہیں جبکہ مغربی ممالک اپنے شہریوں کو افغانستان سے نکالنے کے لیے تگ […]

1,430 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ بین الاقومی تازہ ترین

جوبائیڈن حکومت طالبان کی فتح پر’دنگ‘

امریکی صدر جوبائیڈن اور دیگر اعلیٰ امریکی حکام اتوار کو طالبان کے افغانستان پر مکمل قبضے کی رفتار دیکھ کر دنگ رہ گئے ہیں اور اس کے ساتھ ہی امریکی افواج کا منصوبہ بندی کے تحت انخلا فوری طور پر ان کے محفوظ انخلا کا مشن بن گیا ہے۔ امریکی خبررساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس […]

1,365 total views, 0 views today