News ٰآس پاسٰ بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

مزارشریف وجلال آبادبھی گئے،کابل حکومت کابل سےکابل تک

افغان حکومت کا صرف کابل پر کنٹرول رہ گیا، طالبان نے بغیر مزاحمت جلال آباد پر بھی قبضہ کر لیا ہے، گورنر نے طالبان کے سامنے سرنڈر کردیا، جنگجو کابل کے قریب پہنچ گئے۔ کابل کی جانب طالبان کی پیش قدمی کے پیش نظر افغان قیادت نے سیاسی سرگرمیاں تیز کردی ہیں، افغان صدر اور […]

2,098 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

ویکسینیشن کیلیےکوون جیساآن لائن نظام دنیاکواپنی طرف کھینچ رہاہے: مودی

پوری انسانیت کے سامنے کورونا کو سب سے بڑا چیلنج قرار دیتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کے روز کہا کہ اس چیلنج کے خلاف ہم وطنوں نے متحد ہو کر مقابلہ کیا اور اس کے نتیجے میں 54 کروڑ سے زیادہ لوگوں کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ، اور کوون جیسے آن […]

1,522 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

یہ نیا بھارت بنانےکا دورہے،لال قلعہ فصیل سےوزیراعظم کاپیغام

وزیراعظم نریندر مودی نے 75 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے قومی پرچم لہرایا۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے صبح 7.30 بجے اپنا خطاب شروع کیا۔ ملک کے بہادر سپاہیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے ساتھ ساتھ انہوں نے بابائے قوم مہاتما گاندھی، جواہر لال نہرو ، ڈاکٹر بی […]

1,452 total views, no views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

چودہ اگست کو”تقسیم کےدرد کا دن” کےطورمنایاجائےگا

وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتے کے روز اعلان کیا کہ 14 اگست کو یوم تقسیم کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔ اس حوالے سے ٹویٹ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک کی تقسیم کا درد کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا۔ نفرت اور تشدد کی وجہ سے ، ہمارے لاکھوں بہنوں اور […]

1,483 total views, 0 views today