News بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

افغان وزیردفاع کےگھردھماکےمیں 4 لوگ ہلاک

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں قائم مقام افغان وزیر دفاع کے گھر پرحملہ اور دھماکے میں 4افراد ہلاک، 20زخمی ہوگئے۔ ترجمان افغان وزارت داخلہ کے مطابق تمام حملہ آور مارے گئے، آپریشن ختم کر کے علاقہ کلیئر کردیا گیا ہے ترجمان کا کہنا ہے کہ بم دھماکے کے بعد فوری طور پر علاقے سے اہم […]

1,392 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

ڈرامہ’ارطغرل غازی‘کےمشہوراداکارانتقال کرگئے

شہرۂ آفاق تُرک سیریز ارطغرل غازی کے مرکزی کردار ’ارطغرل‘ کے ماموں کا کردار ادا کرنے والے اداکار حسین اوزے 62 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ سیریز ’ارطغرل غازی‘ کے پروڈیوسر محمد بوزداغ نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پوسٹ میں حسین اوزے کی موت سے متعلق اطلاع دی۔ دنیا بھر میں […]

1,370 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

لڑائی کابل تک پہنچ گئی،گرین زون میں دھماکے،فائرنگ،8 ہلاک

ویب مانیٹرنگ: افغانستان میں لڑائی کابل تک پہنچ گئی، سفارت خانوں کےگرین زون میں دھماکے اورفائرنگ میں 8 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہو گئے، حملے کی ذمہ داری طالبان نے قبول کر لی ہے۔ افغانستان میں طالبان اور افغان فورسز کے درمیان جنگ میں شدت آ گئی، افغان دارالحکومت کابل دھماکوں اور فائرنگ سے […]

1,557 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

پی ٹی آئی کےقیوم نیازی وزیراعظم پاک زیرانتظام کشمیر

پاکستان تحریک انصاف کے سردارعبدالقیوم نیازی وزیراعظم پاکستان زیرانتظام کشمیر منتخب ہو گئے، عبدالقیوم نیازی ایل اے 18 عباس پور سے منتخب ہوئے، اُنہوں نے دو سال قبل پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کی۔ سردار عبدالقیوم نیازی میں ہونے پاکستان زیرانتظام کشمیر والے حالیہ عام انتخابات میں ایل اے 18عباس پور سے منتخب ہوئے۔ […]

1,414 total views, 0 views today

News برصغیر بین الاقومی تازہ ترین

پیگاسس کےذریعہ جاسوسی الزامات پرپارلیمنٹ میں بحث کامطالبہ

انڈیا میں پارلیمنٹ کا اجلاس جاری ہے اور کانگریس کے رہنما راہل گاندھی اور حزب اختلاف کے دوسرے سرکردہ لیڈر حکومت سے مطالبہ کر رہے ہیں کہ وہ اسرائیلی سافٹ ویئر پیگاسس کے ذریعے جاسوسی کے الزامات پر پارلیمنٹ میں بحث کرائے ورنہ وہ دونوں ایوانوں کی کارروائی نہیں چلنے دیں گے۔ اب اگر حکومت […]

1,484 total views, no views today

News بین الاقومی تازہ ترین

امریکہ:پینٹاگون کےباہرحملےمیں پولیس افسرہلاک،بہت زخمی

امریکی محکمہ دفاع کا کہنا ہے کہ پینٹاگون کے ماس ٹرانزٹ ٹرمینل پر فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار ہلاک اور کئی افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق منگل کو اس واقعے نے امریکی فوج کے ہیڈکوارٹر کو بند کرنے پر مجبور کر دیا تھا۔ واشنگٹن کے قریب واقع […]

1,409 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

سیدعلی گیلانی سےمنسوب بیان فرضی،کارروائی ہوگی: پولیس

جموں و کشمیر پولیس نے معمر علیحدگی پسند لیڈر سید علی گیلانی سے منسوب ایک بیان کو فرضی قرار دیتے ہوئے مذکورہ بیان کو مشتہر کرنے والے کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کی بات کہی ہے۔ جموں و کشمیر پولیس کی جانب سے فرضی قرار دیے جانے والے اس بیان میں 5 اور 15 اگست […]

2,673 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

ہندوارہ دریا سے معمر شہری کی لاش بر آمد

شمالی کشمیر کے ہندوارہ علاقے کےکرال پہرو گاؤں میں بدھ کی صبح ایک عمر رسیدہ شہری کی لاش ایک دریا سے بر آمد کی گئی۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ہندوارہ کے کرال پورہ پہرو میں بدھ کی صبح ایک 75 سالہ شہری کی لاش ایک دریا سے بر آمد کی گئی۔ متوفی کی شناخت […]

4,258 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

وزیراعظم غریب کلیان یوجنامستفیدوں سےگفتگوکریں گے

وزیراعظم نریندر مودی جمعرات کو ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ اترپردیش کے پردھان منتری غریب کلیان ان یوجنا کے استفادہ کنندگان سے بات چیت کریں گے واضح رہے کہ اترپردیش پانچ اگست کو پردھان منتری غریب کلیان یوجنا کے دن کے طور پر منا رہا ہے۔ اس موقع پر پوری ریاست میں بڑے پیمانے پر بیداری […]

1,539 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

اپوزیشن ہنگامہ آرئی کےسبب لوک سبھا میں وقفہ سوال نہ ہوا

پیگاسز جاسوسی معاملے، کسانوں کی تحری اور بڑھتی ہوئی مہنگائی کے مسئلے پر اپوزیشن کے زبردست ہنگامے کے سبب لوک سبھا میں بدھ کو مانسون اجلاس کے 12 ویں دن وقفہ سوال متاثر رہا اور ایوان کی کارروائی دوپہر دو بجے تک کے لئے ملتوی کرنی پڑی وقفہ سوال کے دوران دو بار التوا کے […]

1,364 total views, 0 views today