News بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

کوروناکی نئی اقسام سےموت کی شرح اموات35فیصد ہوسکتی ہے

برطانوی حکومت کے اہم سائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ ’مستقبل میں سامنے آنے والی کورونا وائرس کی نئی اقسام سے شرح اموات 35 فیصد تک پہنچ سکتی ہے‘ برطانوی ادارے سائنٹیفک ایڈوائزری گروپ فار ایمرجنسیز (ایس اے جی ای) کے مطابق ’حقیقت پسندانہ امکان‘ ہے کہ مستقبل میں سامنے آنے والی کورونا وائرس […]

1,575 total views, 0 views today

News بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

طالبان راکٹ حملےمیں قندھارایئرپورٹ کا رن وے تباہ

افغانستان میں طالبان کے راکٹ حملے میں قندھار ایئرپورٹ کا رن وے متاثر ہوا ہے جس کے بعد تمام پروازیں منسوخ کی گئیں۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق اتوار کو حکام نے بتایا کہ جنوبی افغانستان کے شہر قندھار میں طالبان نے ایئر پورٹ پر تین راکٹ فائر کیے۔ ایئر پورٹ کے […]

1,484 total views, 0 views today

News بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

امریکی بی52 طیارےکی ہرات میں طالبان ٹھکانوں پربمباری

افغان حکام نے کہا ہے کہ افغانستان کے مغربی صوبے ہرات میں طالبان کے ٹھکانوں پر امریکی بی 52 طیارے نے بمباری کی ہے۔ عرب نیوز کے مطابق جمعے کو ہرات کے مضافات میں بمباری کی گئی۔ ہرات میں ایئرپورٹ کے قریبی علاقوں میں لڑائی کی وجہ سے پروازیں بھی معطل ہیں۔ صوبائی کونسل کے […]

1,442 total views, no views today

News بین الاقومی تازہ ترین

کووڈ کی بڑھتی وباء میں لاکھوں امریکی بےگھرہوسکتےہیں

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز اور سیاسی الزام تراشیوں کے پس منظر میں اتوار کو ملک میں بے دخلی پر پابندی ختم ہونے کے بعد لاکھوں امریکی بے گھر ہو سکتے ہیں۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق کرایہ داروں کی مدد کے لیے اربوں ڈالرز کے حکومتی فنڈز ابھی تک استعمال […]

1,360 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

کشمیر: تعلیمی ادارے پھرکووڈ کا نزلہ، تا حکمِ ثانی بند

انتظامیہ نے آئندہ احکامات تک سبھی تعلیمی ادارے بشمول سکول اورکوچنگ مراکزبند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چیف سیکریٹری ارون مہتا، جو سٹیٹ ایگزیکٹیو افسر بھی ہے، کی صدارت میں منعقدہ میٹنگ میں ایڈیشنل چیف سیکریٹری صحت و طبی تعلیم اتل ڈلوکے علاوہ پرنسپل سیکریٹری داخلہ، صوبائی کمشنروں،ضلع ترقیاتی کمشنروں،پولیس سپرانٹنڈوں اور دیگر افسراں نے […]

1,347 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ بین الاقومی تازہ ترین

ہند-چین: لداخ میں صورتحال مردمکِ چشم

سکم سیکٹر میں ہندوستانی اور چینی فوجوں کے درمیان ایک ہاٹ لائن قائم کی گئی ہے تاکہ خطے میں لائن آف ایکچول کنٹرول پر اعتماد کو مزید بڑھایا جا سکے۔ فوج نے بتایا کہ ہانگ لائن کانگڑا لا ، شمالی سکم میں بھارتی فوج اور چین کی پیپلز لبریشن آرمی (پی ایل اے کے درمیان […]

1,351 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

کنگن میں سیلِ تباہ کن سےمکانات و ڈھانچے ڈھ گئے

ضلع گاندربل کے کنگن علاقے میںایک معمولی لینڈ سلائیڈ نے سرینگر ۔لیہ شاہراہ کو عارضی طور پر بند کر دیا جبکہ گذشتہ شام ہونے والی موسلا دھار بارش کے بعد کچھ دوسری سڑکیں بہہ گئیں۔ اطلاعات کے مطابق کنگن کے بالائی علاقہ سرفراو میں بادل پھٹنے کی وجہ سے شدید بارشوں سے پانی کے ریلے […]

1,448 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

پونچھ کےبعض علاقوں میں فورسز کا سرچ آپریشن

ضلع پونچھ کے علاقہ کھنیتر اور ڈوہکڑی میں پیر کو فورسز کی طرف سے مشکوک نقل و حرکت کی اطلاعات ملنے کے بعد تلاشی آپریشن شروع کیا گیا ہے۔ ڈپٹی ایس پی آپریشنز پونچھ منیش شرما نے کشمیر عظمی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پونچھ کے مختلف علاقوں مثلاً کھنیتر ڈوہکڑی کے بالائی علاقوں […]

1,378 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

کشتواڑمیں بھاری ملبے کے نیچے 19نعشیں دفن

ہونزڈ کی اس بدنصیب پہاڑی بستی میں بادل پھٹنے کے 5 روز بعد بھی 8خواتین سمیت 19لاشوں کا کہیں نام و نشان نہیں مل رہا ہے۔بستی پر پڑی اس آفت میں 7لوگوں کی جان گئی اور 17لوگ زخمی ہوئے۔حکام کا کہنا ہے کہ مجموعی طور پر 8کنبوں کے 26افراد اس المناک واقعہ میں اپنی جانیں […]

1,430 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

مٹی کےتودےگرآنے کےبعد مغل شاہراہ ٹریفک کیلئےبند

ضلع شوپیان اور پونچھ-راجوری کو ملانے والی مغل شاہراہ کو پوشانہ میںپیر کو بڑے پیمانے پر پسیاں گر آنے کی وجہ سے ٹریفک کی نقل و حمل کیلئے بند کردیا گیا۔ حکام کا حوالہ دیتے ہوئے نیوزایجنسی جی این ایس نے بتایا کہ علاقے میں گزشتہ کئی دنوں سے جاری بارشوں کی وجہ پسیاں گر […]

1,405 total views, no views today