News بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

ملائشیا، آذربائیجان،اردن اوربوسنیا کی جانب سےامدادی پیشکش

ملائیشیا نے ترکی کے مختلف علاقوں میں لگنے والے جنگلات کی آگ کے دوران اللہ کو پیارے ہونے والوں کے لیے تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔ سماجی رابطوں کے پیج کے ذریعے اپنے پیغام میں ملائشیائی وزیر خارجہ حشام الدین حسین نے لکھا ہے کہ ملائیشیا ترکی اور معزز بھائی وزیر خارجہ میولود چاوش اولو […]

1,159 total views, 0 views today

News بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

صدرایردوان آگ زدہ علاقوں کا معائنہ کرنےانطالیہ گئے

صدر رجب طیب ایردوان جنگلات کی آگ سے متاثرہ علاقوں کا جائزہ لینے کے لیے انطالیہ تشریف لے گئے۔ آج قاہرامان ماراش کے مجوزہ دورے کو منسوخ کرنے والے صدر ایردوان استنبول کے اتاترک ہوائی اڈے کو تشریف لے گئے جہاں سے وہ انطالیہ روانہ ہو گئے۔ صدر ایردوان کا مناوگات یوتھ سنٹر میں آگاہی […]

939 total views, 0 views today

News بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

تیونیشن صدرکی تنقید پرممبرپارلیمان گرفتارکیاگیا

تیونس کے ایک رکن پارلیمان کی جانب سے صدر قیس سعید کو فیس بک پر تنقید کا نشانہ بنانے پر گرفتار کر لیا گیا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق رکن پارلیمان یاسین عیاری کی اہلیہ نے بتایا کہ ’جمعے کے روز سکیورٹی فورسز نے ان کے شوہر کو گھر سے گرفتار کیا۔‘ […]

1,062 total views, 0 views today

News بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

تیونس:اسلامی النہضہ پارٹی چیف کی عوام کوسڑکوں پرلانےکی دھمکی

تیونس میں اسلام پسند جماعت النہضہ کے سربراہ راشد غنوشی نے خبردار کیا ہے کہ اگر پارلیمنٹ کی بحالی، حکومت بنانے اور پارلیمان میں ان کی پارٹی کی نمائندگی پر معاہدہ نہ ہو سکا تو عوام کو سڑکوں پر لایا جائے گا۔ راشد غنوشی، جو تیونس کی پارلیمنٹ کے سپیکر بھی ہیں، نے دعویٰ کیا […]

922 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

افغانستان میں اقوام متحدہ کےدفتر پرحملہ، گارڈ ہلاک

خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق اقوام متحدہ کے مشن نے کہا ہے کہ افغانستان کے مغربی صوبے ہرات کے مرکزی شہر میں ’حکومت مخالف عناصر‘ نے ان کے کمپاؤنڈ پر حملہ کیا جس میں کم از کم ایک سکیورٹی گارڈ کی ہلاکت ہوئی ہے۔ روئٹرز کے مطابق حکام نے کہا کہ ہرات میں اقوام […]

977 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

انسانی حقوق کی “پامالیوں”پریورپی پارلیمان ارکان کاخط

یوپی کمیشن کی صدر اور نائب صدر کے نام خط میں کہا گیا ہے کہ انڈیا کے زیرانتظام کشمیر میں شہری سنہ 2019 میں خصوصی حیثیت کے خاتمے کے بعد سے مسلسل مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔ خط میں یورپین کمیشن کی صدر کو بتایا گیا ہے کہ ’انٹرنیشنل ہیومن راٹس واچ کی سنہ […]

957 total views, 0 views today

News بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

اسرائیلی آئل ٹینکر پر حملہ: ایران پرالزام دھرا

اسرائیل نے ایران پر بحیرہ عرب میں ایک آئل ٹینکر پر حملے کا الزام عائد کیا ہے کہ جس میں عملے کے دو افراد، ایک برطانوی شہری اور ایک رومانی شہری، ہلاک ہو گئے ہیں۔ لندن کی کمپنی زویڈک میری ٹائم کے ماتحت ایم وی مرکر سٹریٹ نامی یہ ٹینکر جمرات کے روز بحیرہ عرب […]

876 total views, 0 views today

News بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

دودرجن ملکوں ميں بھوک کےشدید بحران کاخطرہ: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے متنبہ کیا ہے کہ اگلے تین ماہ کے دوران دنیا کے 23 ملکوں میں بھوک کے شدید بحران کا خطرہ ہے۔ ایتھوپیا ، جنوبی مڈغاسکر، یمن، جنوبی سوڈان اور شمالی نائجیریا میں حالات انتہائی تباہ کن صورت اختیار کر سکتے ہیں۔اقوام متحدہ کے اداروں ‘فوڈ اینڈ ایگری کلچرآرگنائزیشن (ایف اے او) اور […]

941 total views, 0 views today

News بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

جنوبی ترکی میں ہولناک جنگلاتی آگ! 4 جانبحق

ترکی کے جنوبی حصے میں واقع جنگلات میں لگی آگ کی شدت میں کمی نہیں آئی ہے۔ فائر بریگیڈز کے ہزاروں کارکن اس آگ کی شدت کو کم کرنے یا بجھانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔آگ نے جہاں جنگلات کو جلا کر راکھ کر دیا ہے وہاں اس کی لپیٹ میں آئے گھروں کو بھی […]

918 total views, 0 views today