News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

دہلی پولیس کمشنرکی تقرری کےخلاف دہلی اسمبلی میں قرارداد پاس

دہلی میں بی جے پی اور عام آدمی پارٹی کے درمیان رسہ کشی تھمنے کا نام نہیں لے رہی ہے۔تازہ ترین معاملہ دہلی پولیس کمشنر راکیش آستھانا کی تقرری کو لے کر سامنے آیا ہے کہ ایک جانب عام آدمی پارٹی نئے کمشنر بنائے گئے راکیش آستھانا کی تقرری کی مخالفت کررہی ہے تو وہیں […]

1,026 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ تازہ ترین

نئی تعلیمی پالیسی مستقبل کے لیےاہم کردارادا کرےگی: وزیراعظم

نئی تعلیمی پالیسی ملک کے مستقبل میں اہم کردار ادا کرے گی۔ قومی تعلیمی پالیسی کے ایک سال کی تکمیل پر پی ایم مودی نے اپنے خطاب میں کہا ، ‘گذشتہ ایک سال میں ، تمام معززین ، اساتذہ ، پالیسی سازوں نے اس کو زمین پر لانے کے لئے بہت محنت کی ہے۔انہوں نے […]

937 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

پاکستان:سندھ میں کووڈ19 کی مہلک ڈیلٹا وباء،9 دن تک لاک ڈاؤن

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسوں کے مدنظر پاکستان کے صوبہ سندھ میں 31 جولائی سے آٹھ اگست تک محضوص شعبوں میں لاک ڈاؤن کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے مکمل لاک ڈاؤن کی خبروں سے متعلق وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ ‘ہم مکمل لاک ڈاؤن نہیں، بلکہ مخصوص […]

897 total views, 0 views today

News بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

افغانستان پر پاکستانی اورامریکی امن مشیروں کی میٹنگ

پاکستان اور امریکا کے قومی سلامتی مشیرو ں نے افغانستان کی صور ت حال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ واشنگٹن میں یہ میٹنگ ایسے وقت ہوئی ہے جب دنیا کی نگاہیں افغانستان کے حوالے سے ہونے والی ہر پیش رفت پر لگی ہوئی ہے۔پاکستان کے قومی سلامتی مشیر معید یوسف نے اپنے امریکی ہم منصب […]

1,029 total views, 0 views today

News بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

امریکی افواج کےحلیف 200، افغان امریکا پہنچ گئے

افغانستان میں امریکی افواج کی مدد کرنے والے دو سو سے زائد افغان باشندوں کو امریکا منتقل کر دیا گیا ہے۔ ایک خصوصی پرواز کے ذریعے یہ افغان جمعے کے دن ریاست ورجینیا کے واشنگٹن ڈلس انٹرنیشنل ایئر پورٹ پہنچے۔افغانستان سے امریکی افواج کے مکمل انخلا کے بعد امکان ہے کہ طالبان جنگجو ایسے مقامی […]

924 total views, 0 views today

News بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

افغانستان میں امریکی شکست کی وجوہات، غروراورجھوٹ

امریکی ماہرین افغانستان کی جنگ میں ناکامی کی وجوہات جمع کرنے میں مصروف ہو گئے ہیں۔ ان کے مطابق گھمنڈ، غرور، جھوٹ اور خود فریبی اہم وجوہات ہو سکتی ہیں۔بین الاقوامی امور کے امریکی ماہرین کا خیال ہے کہ ویتنام کی جنگ کے تجربے کے تناظر میں امریکا پر قسمت افغانستان میں بھی مہربان دکھائی […]

1,026 total views, 0 views today