News ٰآس پاسٰ بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

افغانستان:جنگ کےبعد سیلاب کی تباہی40 افرادجانبحق

فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق جمعرات کو حکام نے کہا ہے کہ صوبہ نورستان کے ضلع کامدیش میں موسلادھار بارشوں کے بعد لاپتا افراد کو ڈھونڈنے کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ یہ ضلع کابل کے شمال مشرق میں 200 کلومیٹر کی دوری پر واقع ہے۔ نورستان کے صوبائی کونسل کے […]

1,040 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ تازہ ترین

ٹنگمرگ میں نوجوان کی مبینہ خود کشی

کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے ٹنگمرگ علاقے میں جمعرات کی صبح ایک 22 سالہ نوجوان نے مبینہ طور خود کشی کرکے اپنا کام تمام کر دیا۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ٹنگمرگ کے وار پورہ گاو¿ں میں جمعرات کی صبح ایک 22 سالہ نوجوان کو اپنے ہی کمرے میں لٹکتے ہوئے پایا گیا۔ انہوں نے […]

916 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ تازہ ترین

کشتواڑسیلِ تباہ کن: لاپتہ افراد کی تلاش دوسرےدن بھی جاری

جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ کے ہونزر دچھن علاقے میں گذشتہ روز فلیش فلڈ کا واقعہ پیش آنے کے بعد لاپتہ ہونے والے 19 افراد کی تلاش کے لئے جمعرات کی صبح آپریشن بحال ہوا۔ ضلع کشتواڑ کے ہونزر دچھن علاقے میں بدھ کو بادل پھٹنے کے واقعے کے بعد آنے والے سیلابی ریلوں […]

881 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

راجیہ سبھامیں ہنگامہ آرائی،ایوان کی کاروائی1دن تک ملتوی

راجیہ سبھا میں جمعرات کو زوردار ہنگامے کے درمیان مختصر بحث کے بعد فیکٹر ریگولیشن (ترمیمی) بل، 2021 کو منظور کرلیا گیا، جس کے بعد ایوان کی کارروائی دن بھر کے لئے ملتوی کردی گئی ۔قبل ازیں بھی اپوزیشن کے ہنگامہ کی وجہ سے ایوان کی کارروائی پہلے 12 بجے اور پھر 2 بجے تک […]

1,077 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

ممتا کےدہلی دورےپرسوشل میڈیاپرطنزیہ ٹرالنگ

مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی پانچ روزہ دہلی کے دورے پر ہیں جہاں وہ بی جے پی کے خلاف اپوزیشن جماعتوں کو متحرک کرنے کی کوشش کررہی ہیں۔ 2021 کے اسمبلی انتخابات میں زبردست کامیابی کے بعد ، ترنمول کانگریس قومی سطح پر ممتا بنرجی کو ترقی دینے اور 2024 کے لوک سبھا […]

937 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

وزیراعظم مودی کی مذہبی تنظیموں کےنمائندوں سےمکالمہ

وزیر اعظم نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ کووڈ-19 کی صورتحال پر تبادلہ خیال کے لیے آج مذہبی اور سماجی تنظیموں کے نمائندوں کے ساتھ بات چیت کی۔ وزیر اعظم نے کہا کہ یہ بات چیت معاشرے اور حکومت کی ملکی مفاد کے لیے مل کر کام کرنے کی ایک اور مثال ہے۔ انھوں […]

974 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

باجپا کوشکست دینےکےلئےیکجاہ ہونےکی ضرورت ہے:ممتابنرجی

مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے بدھ کے روز دہلی میں کانگریس کی سربراہ سونیا گاندھی سے ملاقات کی۔ رواں سال اپریل – مئی میں بنگال اسمبلی انتخابات میں دونوں جماعتوں نے ایک دوسرے کے خلاف لڑنے کے بعد دونوں رہنماؤں کی یہ پہلی ملاقات تھی۔ یہ اجلاس 2024 کے عام انتخابات کے […]

991 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

وزیراعظم نےہمارےفون میں ہتھیارنصب کیا ہے: راہل گاندھی

کانگریس کے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے پیگاسس جاسوسی کیس سے متعلق مودی حکومت پر حملہ کیا ہے۔ راہل نے کہا کہ وزیر اعظم نے ہمارے فون میں ‘ہتھیار’ ڈال دیا ہے۔ نامہ نگاروں سے بات چیت کرتے ہوئے سابق کانگریس صدر نے کہا کہ پوری حزب اختلاف یہاں ہے لیکن پارلیمنٹ میں ہماری آواز […]

936 total views, 0 views today

News بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

سعودی عرب کویڈ ریڈ لسٹ:3سالہ پابندی میں ہندوستان بھی شامل

سعودی عرب نے بھارت سمیت COVID-19 ‘ریڈ لسٹ’ میں شامل ممالک جانے پر اپنے شہریوں پر تین سال کیلئے سفری پابندی اور بھاری جرمانے کا اعلان کیا ہے۔ منگل کے روز گلف نیوز نے سعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے) کی خبر کے حوالے سے بتایا ہے کہ ، ‘بلا شبہ پابندی والے ممالک میں […]

945 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

اندرکی بات:امریکا افغانستان میں موجود رہےگا، امریکی وزیرخارجہ

امریکی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکی فورسز کے افغانستان سے انخلاء کے باوجود امریکا وہاں موجود رہے گا اور وہ جنگ زدہ ملک میں قیام امن کے خاطر فریقین میں اتفاق رائے پیدا کرنے کے لیے سفارتی کوششوں میں مصروف ہے۔امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے بھارت کے اپنے پہلے سرکاری دورے کے […]

1,011 total views, 0 views today