News بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

افغانستان اور وسطی ایشیا میں امریکی جنگی پالیسی

امریکا کی فوج کا افغانستان میں سے قریب دو دہائیوں کے بعد انخلا مکمل ہونے والا ہے۔ ایسے میں سب سے اہم سوال یہ ہے کہ مستقبل میں امریکا کی افغانستان اور وسطی ایشیائی ریستوں کے بارے میں پالیسی کیا ہو گی؟افغانستان میں امریکی فوج نو ستمبر سن 2001 کے دہشت گردانہ حملوں کے دو […]

838 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

طالبان کی پیش قدمی روکنےکیلئے پورےافغانستان میں کرفیو

افغانستان میں صدر غنی کی حکومت نے طالبان عسکریت پسندوں کی پیش قدمی روکنے کے لیے ملک کے 34 میں سے 31 صوبوں میں شبینہ کرفیو نافذ کر دیا ہے۔ کابل میں وزارت داخلہ کے مطابق یہ کرفیو رات دس سے صبح چار بجے تک نافذ رہا کرے گا۔کابل سے ہفتہ چوبیس جولائی کو ملنے […]

704 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

پلوامہ-کویِل میں بی ایس ایف اہلکار کی مبینہ خودکشی

سکوریٹی اداروں کی جانب سے یوگا اور آرٹ آف لیونگ کی سرگرمیاں متعارف کرانے کے باوجود بھی جموں و کشمیر میں تعینات سکوریٹی فورس اہلکاروں میں خودکشی کے رجحان میں کوئی کمی نہیں آرہی ہے۔ جنوبی ضلع پلوامہ کے کوئل علاقے میں بارڈر سکیورٹی فورس کے ایک اہلکار نے مبینہ طور پر اپنی ہی سروس […]

652 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

کھڈونی میں جنگجو پولیس کانسٹیبل سےرائفل چھین کرفرار

اتوار کی سہ پہر نامعلوم عسکریت پسندوں نے جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں پولیس اہلکار سے رائفل چھین لی۔ ایک سینئر پولیس عہدیدار نے بتایا “نامعلوم عسکریت پسندوں نے کھدونی کے علاقے شمسی پورہ کراسنگ پر پولیس کانسٹیبل مدثر احمد سے ایک اے کے 47 رائفل چھین لی۔” کھڈونی میں عسکریت پسند پولیس کانسٹیبل […]

7,398 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

کولگام : ایک جنگجو تصادم میں مارا گیا

ضلع کولگام میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے ساتھ تصادم کے دوران ایک نامعلوم جنگباز ہلاک ہوگیا ہے۔ ٹوئٹر پر پولیس کے بیان کے مطابق ہلاک شدہ عسکریت پسند کی تحویل سے اسلحہ و گولی بارود بھی برآمد کیا گیا ہے۔ تاہم جنگ جو کی شناخت ابھی تک نہیں ہوپائی ہے۔ اس سے قبل […]

746 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

‘من کی بات’ نوجوانوں کےذہن کوجاننےکا وسیلہ:وزیراعظم

وزیر اعظم نریندر مودی نے ریڈیو پروگرام ‘من کی بات’ کے ذریعے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ‘من کی بات’ نوجوانوں کے ذہن کو جاننے کا موقع فراہم کرتی ہے۔ انہوں نے بھارتی ایتھلیٹس ٹیم کے لئے نیک خواہشات بھی پیش کیں۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے ماہانہ ریڈیو پروگرام ‘من کی بات’ […]

746 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند کا آج واردِ کشمیر

جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے سری نگر پہنچنے پر صدر جمہوریہ ہند رام ناتھ کووند کا پُرتپاک استقبال کیا۔ اس موقع پر صدر جمہوریہ ہند رام ناتھ کووند کو گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا۔ صدر جمہوریہ 26 جولائی کو کرگل وجے دیوس کی 22ویں سالگرہ کے موقع پر کرگل وار […]

691 total views, 0 views today