News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

پیگاسس کا استعمال سپریم کورٹ،جمہوریت،اورمیرےخلاف ہوا:راہل

کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے جمعہ کے روز وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ پر پیگاسس جاسوسی معاملہ کے حوالہ سے زبردست حملہ بولا اور کہا کہ پیگاسس اسرائیل کا ایک ہتھیار ہے جس کا استعمال ہندوستانی جمہوریت اور اداروں کے خلاف کیا گیا۔ لہذا امت شاہ کو استعفیٰ پیش […]

850 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

افغان سفیرکی بیٹی کامسئلہ، پاکستان، بھارت کی گرم گفتاری

بھارت بھی اب پاکستان میں افغان سفیر کی بیٹی کے مبینہ “اغوا” کے معاملے میں کود پڑا ہے۔ پاکستان نے اسے ‘بدقسمتی’ قرار دیا ہے۔ اغوا کے اس واقعے کی وجہ سے اسلام آباد اور کابل کے درمیان تعلقات میں مزید تلخی پیدا ہو گئی ہے۔بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان اریندم باگچی نے کہا کہ […]

808 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

افغانستان: طالبان پر امریکی فضائی بمباری جاری

امریکی حکام نے طالبان کے خلاف افغان فورسز کی مدد کے لیے حالیہ دنوں میں کئی امریکی فضائی حملوں کی تصدیق کی ہے۔ اس دوران جرمنی نے فوج کی مدد کرنے والے افغانوں کو مزید امداد فراہم کرنے کا وعدہ کیا ہے۔جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے 22 جولائی جمعرات کے روز کہا کہ برلن جرمن […]

750 total views, 0 views today

News بین الاقومی تازہ ترین

بیسیوں امريکی جاسوس وڈپلومیٹ ‘پُراسراربيماری’کا شکار

سن 2016 ميں شناخت ہونے والی ايک پراسرار بيماری آج کل کئی امريکی جاسوسوں اور سفارت کاروں ميں پھيل رہی ہے۔ امريکی حکام کو شبہ ہے کہ ‘ہوانا سنڈروم’ نامی يہ بيماری دانستہ کارروائی کا نتيجہ ہے اور اس ميں روس ملوث ہو سکتا ہے۔امريکا کے کئی سفارت کار، سی آئی اے کے اہلکار اور […]

692 total views, 0 views today