News ٰآس پاسٰ تازہ ترین

کورونا سےمعشوقہ فوت، عاشق نےقربان کردی جان

معشوقہ کے کورونا سے فوت ہونے کی اطلاع ملتےہی عاشق نے خودکشی کرلی۔ یہ واقعہ ریاست آندھراپردیش وشاکھا پٹنم کے گاجوواکا میں پیش آیا۔ مقامی نوجوان ایک لڑکی سے محبت کرتا تھا اس کی معشوقہ کورونا سے متاثرہوگئی تھی جسے علاج کیلئے گنٹورکے ہاسپٹل میں شریک کروایا گیا جہاں اس کی دوران علاج موت ہوگئی۔ […]

808 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

کویڈدوسری لہرمیں حکومتی غلط فیصلوں سے50لاکھ لوگ مرے:راہول

ایک ایسے وقت میں ان کا یہ تبصرہ سامنے آیاہے جو حکومت نے پارلیمنٹ میں کہاکہ کویڈ19کی دوسری لہر کے دوران آکسیجن کی قلت کے ساتھ ایک بھی موت نہیں ہوئی ہے نئی دہلی۔کانگریس کے سابق صدر راہول گاندھی نے مرکزی حکومت پر یہ کہتے ہوئے تنقید کی ہے کہ کویڈ 19کی دوسری لہر کے […]

7,199 total views, 0 views today

News بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

اسرائیلی وزارت دفاع پیگاسس”تحقیقات”کا مطالعہ کررہی ہے

پیگاسیس پراجکٹ نے انکشاف کیاہے کہ یہ اسپائے ویرجس کو این ایس او(پیگا سیس) نے فروخت کیاہے کی شناخت فونوں پر اافراد کو نشانہ بنانے کے لئے سعودی عرب، ہندوستان، متحدہ عرب عمارات، آزر بائجان’ بحرین’ میکسیکو’ مراکش، ہنگری’ متحدہ عرب اورمزید ممالک نے خریدا ہے۔ اسرائیلی وزیر دفاع بینی گنڈز نے یروشلم پوسٹ میں […]

929 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

طالبان نے سٹریٹیجک برتری حاصل کرلی ہے:امریکی آرمی چیف

امریکی فوج کے سربراہ جنرل مارک ملی نے کہا ہے کہ طالبان کی جانب سے افغانستان پر مکمل کنٹرول حاصل کرلینا خارج از امکان نہیں ہے تاہم وہ اب بھی مذاکرات سے مسئلے کا سیاسی حل نکل آنے کے تئیں پرامید ہیں۔امریکی جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل مارک ملی نے پینٹاگون میں ایک پریس کانفرنس […]

775 total views, 0 views today

News برصغیر بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

اسرائیلی خُفیہ سافٹ ویرپیگاسس کیسےلوگوں کی جاسوسی کرتاہے

فرانسیسی میڈیا تنظیم ‘فوربڈن سٹوریز’ اور انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل کو 50 ہزار سے زیادہ فون نمبروں کی فہرست تک رسائی ملی ہے جو کہ سپائی وئیر بنانے والی اسرائیلی کمپنی ‘این ایس او’ کے سافٹ ویئر پیگاسس کو استعمال کرنے والے ممالک کے ممکنہ اہداف تھے۔ دنیا بھر کے 17 مختلف […]

834 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

پچاس سال تک انصاف کےانتظارمیں108سالہ شخص زندگی کی جنگ ہارگیا

سپریم کورٹ ترپن سال پرانے ایک مقدمہ کی سماعت کے لیے راضی تو ہو گئی لیکن اس سے چند گھنٹے پہلے ہی مہاراشٹرکا انصاف کا طالب 108 سالہ گائیکواڈ دنیا سے چل بسے۔ بھارتی عدالتوں سے انصاف ملنے میں تاخیر کا یہ تازہ ترین واقعہ ہے۔ 108سالہ گائیکواڈ سن1968سے انصاف کے منتظر تھے۔ سپریم کورٹ […]

7,362 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

پارلیمنٹ کے قریب ہی کسانوں کا عجیب احتجاج

بھارت میں کسان متنازعہ زرعی قوانین کے خلاف گزشتہ تقریبا ایک برس سے احتجاج کر رہے ہیں۔ اب کسان رہنماؤں نے پارلیمان کے قریب ہی ایک طویل احتجاجی دھرنے کا آغاز کر دیا ہے۔بھارت میں زرعی قوانین کی مخالفت کرنے والی کسان تنظیموں کے بعض رہنماؤں اور کارکنان کو 22 جولائی جمعرات کو دارالحکومت دہلی […]

757 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

پاکستان میں کورونا وباء کی چوتھی لہر

چوتھی لہر میں پاکستانی صوبہ سندھ صف اول پر آ گیا ہے۔ گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں سندھ میں 1336 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے۔ کیسز کی مجموعی تعداد 33 ہزار 599 ہوگئی ہے۔محکمہ صحت سندھ کے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں سب سے زیادہ اموات سندھ میں ہوئی ہیں۔ سندھ میں […]

740 total views, 0 views today