News بین الاقومی تازہ ترین

خدشہ تھا ٹرمپ ہٹلر کیطرح آئین منسوخ کرکےاقتدارپر قبضہ کرےگا: امریکی جنرل

ایک نئی کتاب میں دعویٰ کیا گیا ہے گذشتہ سال جب ٹرمپ کے حامیوں نے کیپٹل ہل پر دھاوا بولا تو ٹاپ امریکی جنرل کو خدشہ پیدا ہو گیا تھا کہ صدر ڈانلڈ ٹرمپ ایڈولف ہٹلر کی طرح آئین منسوخ کرکے اقتدار پر قبضہ کریں گے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق […]

837 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

ہفتہ کواسلام آباد میں ہونےوالی افغان امن کانفرنس عید تک ملتوی

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں منعقد ہونے والی افغان امن کانفرنس مقررہ تاریخ سے ایک دن قبل ملتوی ہو گئی۔ جمعہ کو پاکستان کے وزرات خارجہ کی جانب سے جاری ہونے والی پریس ریلیز کے مطابق ’افغان امن کانفرنس جو 17 سے 19 جولائی کو اسلام آباد میں منعقد ہونا تھی اسے عید الاضحیٰ […]

748 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

رام بھکت گوپال کی ضمانت درخواست مسترد،’ایسےلوگ کوروناسےزیادہ خطرناک’:عدالت

ہریانہ کے پٹودی میں گزشتہ دنوں ہوئے مہاپنچایت کے دوران مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیز بیان دینے کے ملزم رام بھکت گوپال شرما کو گروگرام کی ایک عدالت نے زبردست جھٹکا دیتے ہوئے اس کی ضمانت کی عرضی کو خارج کر دیا ہے۔ رام بھکت گوپال اس وقت عدالتی حراست میں ہے اور فرقہ وارانہ […]

739 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین کهیل

بین الاقوامی ٹی 20 ورلڈکپ میں ہندستان- پاکستان کاآمناسامنا طے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے جمعہ کو اعلان کیا کہ آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں ہندوستا ن اور پاکستان کامقابلہ یقینی طور پر ہونا ہے، کیونکہ دونوں حریفوں کو ایک ہی گروپ میں شامل کیا گیا ہے۔ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 کو متحدہ عرب امارات اور […]

849 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

امریکی کی انخلا کےبعد بگرام فوجی اڈہ اندھیرےمیں ڈوبا ہواہے

افغانستان میں گزشتہ بیس سال سے امریکی اور بین الاقوامی افواج کا سب سے اہم اور بڑا فوجی اڈہ اب ایک ویران شہر کا منظر پیش کر رہا ہے۔ اس فوجی اڈے میں اکثر عمارتیں کنٹینروں سے بنائی گئی تھیں جو اب ‘کھنڈرات’ یا ‘کباڑ’ کی طرح دیکھائی دے رہی ہیں۔ لیکن سب سے اہم […]

751 total views, 0 views today

News بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

عمران خان کی آر ایس ایس پر نکتہ چینی

وسطی جنوبی ایشیا کانفرنس میں شرکت کرنے تاشقند پہنچے پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے ایک نیوز ایجنسی کو بھارت پاک کے درمیان بات چیت کے متعلق اہم بیان دیا ہے۔ بھارت اور پاکستان کے درمیان بات چیت کے متعلق پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے ایک اہم بیان دیتے ہوئے آر ایس […]

754 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

سرینگر میں جھڑپ ختم، 2 جنگبازجان بحق

سری نگر کے علاقے ڈنمار کے عالمدار کالونی میں سکیورٹی اہلکاروں اور عسکریت پسندوں کے مابین تصادم ختم ہوگیا ہے۔ اس تصادم میں لشکر طیبہ کے دو عسکریت پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔ آئی جی پی جموں و کشمیر وجے کمار نے بتایا کہ دونوں عسکریت پسندوں کا تعلق لشکر طیبہ سے ہے۔ جس میں سے […]

724 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

دانش کا صحافت سےمحبت پولیتزر ایوارڈ کا باعث: والد

دانش صدیقی نے جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی کے ایم سی آر سی ڈپارٹمنٹ سے صحافت کی تعلیم حاصل کی تھی۔ ان کے والد اختر صدیقی جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی کے شعبہ تعلیم میں پروفیسر ہیں اور این سی ٹی ای کے سابق ڈین بھی رہ چکے ہیں۔ پلتزر ایوارڈ سے سرفراز فوٹو جرنلسٹ دانش صدیقی […]

780 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

افغانستان میں لڑائی میں ہندوستانی فوٹوگرافرجان بحق

افغانستان میں افغان فورسز اور طالبان کے درمیان گذشتہ رات جھڑپ کی رپورٹنگ کے دوران ایک حملے میں بھارتی فوٹو جرنلسٹ دانش صدیقی جاں بحق ہو گئے ہیں۔ دانش صدیقی افغان فورسز کے ساتھ تھے۔ بھارت میں افغان صفیر فرید ماموندزی کا ٹویٹبھارت میں افغان صفیر فرید ماموندزی کا ٹویٹافغانستان سے امریکی اور نیٹو فوج […]

779 total views, 0 views today