News بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

برطانوی مسلمان خاتون سیاست دان پر فائر بم حملہ

برطانوی پولیس شمالی انگلینڈ میں لیبر پارٹی کی اولڈہم کونسل کی رہنما کی گاڑی پر کیے گئے فائر بم حملے کی تحقیق کر رہی ہے۔ شمالی لوکل اتھارٹی کی سربراہی کرنے والی پہلی مسلمان خاتون عروج شاہ کی گاڑی کو منگل کے روز ڈیڑھ بجے آگ لگا دی گئی تھی۔ حملے میں کوئی جانی نقصان […]

760 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

جنرل راوت سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لینےجموں پہنچے

جنرل راوت نے بھارت میں عسکریت پسندی کی سرگرمیوں کو بڑھاوا دینے کے لئے ہتھیاروں کی اسمگلنگ کے لئے ڈرون استعمال کرنے پر بھی خدشات کا اظہار کیا ہے۔ چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت جموں سیکٹر میں پاکستان کے ساتھ بین الاقوامی سرحد اور لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے ساتھ سلامتی […]

895 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

جموں ایئربیس کے قریب پھرڈرون نظرآیا ، سیکیورٹی الرٹ

بدھ کی رات جموں ایئر فورس اسٹیشن کے قریب ایک بار پھر ڈرون کے دیکھنے کی خبر ہے۔ اس کے بعد سکیورٹی فورسز نے چوکسی بڑھادی ہے۔ اس معاملے کی تحقیقات کی جارہی ہیں اور اس سلسلے میں ایک مفصل رپورٹ کا انتظار ہے۔ ایک روز قبل منگل کو بھی ، بی ایس ایف کے […]

769 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

خاتون مجسٹریٹ اورمیجر کی شادی، خرچہ 500 روپے

شان و شوکت اور مہنگے شادیوں کے اس دور میں ،ایک ایسی شادی بھی منظرعام پر آئی ہے ، جو صرف 500 روپے میں کی گئی ۔ ایسی شادی کسی غریب یا متوسط ​​طبقے کے خاندان نے نہیں کی بلکہ آرمی کے میجر اور سٹی مجسٹریٹ نے کی ہے۔ مہاراشٹر کے دھار سٹی میں تعینات […]

726 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

آزادی کے75سال بعد بھی”غداری”کےقانون کی کیا ضرورت؟سپریم کورٹ

سپریم کورٹ میں ہندوستانی تعزیرات ہند کی دفعہ 124-A کو چیلنج کرنے والی درخواستوں کی سماعت ہوئی ، جس میں غداری کے مقدمات درج کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔ اس موقع پر سپریم کورٹ نے اہم ریمارکس کئے عدالت نے غداری کو باہر کا قانون قرار دیا اور مرکزی حکومت سے پوچھا کہ کیا […]

888 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

کووڈ کی وجہ سےملک میں نوجوانوں کی امیدیں چَکناچُور

کورونا وبا کے سبب پیدا شدہ مالیاتی بحران نے نوجوان گریجویٹس کی امیدوں کی چکنا چور کر دیا ہے۔ ملازمت کے امکانات محدود ہونے کی وجہ سے ماہرین کا کہنا ہے کہ جاب مارکیٹ کو دوبارہ پوری طرح بحال ہونے میں ابھی برسوں لگیں گے۔گزشتہ برس مارچ میں بھارت میں کورونا وائرس کی وبا کے […]

763 total views, 0 views today

News بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

جمال خاشقجی قتل:امریکہ کا محمدبن سلمان کےلیےنرم گوشہ

صدارت کا منصب سنبھالنے سے پہلے جو بائیڈن نے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے بہیمانہ قتل میں سعودی عرب کے ملوث ہونے پر اسے ‘خارج شدہ’ ملک قرار دیا۔ بطور صدر رواں برس فروری میں ان کی انتظامیہ نے امریکی خفیہ اداروں کی ایک رپورٹ شائع کی تھی جس میں سعودی ولی عہد کے اس […]

759 total views, 0 views today