News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

پلوامہ: پاکستانی لشکرجنگبازسمیت 3 ملیٹنٹ جاں بحق

پولیس نے بدھ کو بتایا کہ جنوبی کشمیر کے قصبہ پلوامہ میں شبانہ مسلح تصادم کے دوران سکیورٹی فورسز نے تین جنگجووں کو جاں بحق کیا۔ ترجمان نے بتایا کہ قصبہ پلوامہ منگل اور بدھ کی درمیانی رات ہونے والے ایک مسلح تصادم کے دوران تین جنگجووں کو جاں بحق کیا گیا ہے۔ پولیس نے […]

781 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

ریاستیں کووڈ سےبچاوکی تدابیرکوسختی سےنافذ کریں : وزارت داخلہ

ملک کے کچھ حصوں میں خصوصی طور پر پہاڑی علاقوں کے سیاحتی مقامات، عوامی نقل و حمل (ٹرانسپورٹ)،دکانوں اور مال میں بڑھنے والی بھیڑ کے معاملوں کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے مرکزی وزارت داخلہ نے تمام ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں سے کہا ہے کہ وہ کووڈ سے بچاؤ کے تمام احتیاطی تدابیر […]

839 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

مسلمانوں کا سَنگھ سےجگاڑ پلان،مسلم علاقوں میں’ شاکھاؤں’پرغور

آرایس ایس کا یوپی کے چترکوٹ میں چل رہا پانچ روزہ اجلاس منگل کے روز اختتام پذیر ہو گیا۔ اجلاس کے دوران کئی اہم فیصلے لئے گئے اور بی جے پی اور مرکزی حکومت کو تقویت دینے کے حوالہ سے حکمت عملی تیار کی گئی۔ رپورٹ کے مطابق آر ایس ایس مسلمانوں کے تئیں اپنا […]

780 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

خاتون صحافی کے اغوا کی سازش پر 4 ایرانی ملزم قرار

امریکا میں مقیم ایک ایرانی نژاد امریکی خاتون صحافی کے اغوا کی سازش کے الزام میں “ایرانی انٹیلی جنس کے چار ایجنٹوں” کو ملزم ٹھہرایا گیا ہے۔ یہ بات امریکی عدلیہ نے منگل کے روز بتائی۔ مذکورہ خاتون صحافی ایران میں “انسانی حقوق کی خلاف ورزی ے کے اسکینڈل” کے حوالے سے سرگرم ہے۔امریکی عدلیہ […]

811 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ بین الاقومی تازہ ترین

طالبان کی کمرجلد توڑدی جائےگی: اشرف غنی کا دعویٰ

افغان صدر اشرف غنی کا دعویٰ کرتے ہوئے کہنا ہے کہ طالبان کی کمر جلد توڑ دی جائے گی، زیرِ قبضہ علاقے واپس لے لیں گے۔جاری کیئے گئے ایک بیان میں افغان صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ زیادہ تر شمالی صوبوں میں افغان فورسز اور طالبان میں شدید جھڑپیں جاری ہیں۔ انہوں نے […]

825 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ بین الاقومی تازہ ترین کهیل

بابر اعظم، عمران خان بن گیا، ریکارڈ برابر کردیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے انگلینڈ کیخلاف کھیلے گئے تیسرے اور آخری ون میچ میں سابق کپتان اور موجودہ وزیراعظم عمران خان کا ریکارڈ برابر کردیا۔ عمران خان نے 38 سال قبل 1983 میں لیڈز میں سنچری اسکور کی تھی، اس کے بعد سے اب تک کوئی پاکستانی کپتان یہ کارنامہ سرانجام […]

819 total views, 0 views today