News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

استاد کی موت کےفراق میں شاگرد بھی زندگی سےروٹھ گیا

جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں اس وقت کہرام مچ گیا جب ایک لیکچرارکا ہارٹ فیل ہونے سے موت واقع ہوگئی اور استاد کے فوت ہونے کی خبر سنتے ہی شاگر بھی دل کا دورہ پڑنے سے فوت ہوگیا۔ گزشتہ شب ضلع کولگام کے دیدی پورہ علاقے میں ایک مقامی لیکچرار میسر احمد سہہ کو […]

2,563 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

پارلیمنٹ کےمون سون اجلاس میں17 نئےبل پیش کیےجائیں گے

پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس 19 جولائی سے شروع ہوکر 13 اگست تک چلے گا۔ اطلاعات کے مطابق مانسون اجلاس کے موقع پر مرکزی حکومت 17 نئے بل پیش کرنے جارہی ہے۔ ان بلوں میں انشورنس اور دیوالیہ پن کوڈ (IBC) میں تبدیلیاں شامل ہیں۔ یہ بل بہت چھوٹی، چھوٹی اور درمیانہ صنعتوں (MSMEs) کے لیے […]

827 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

سانبہ بین الاقوامی سرحد پر ٹینک شکن سرنگ برآمد

پولیس نے جموں و کشمیر کے ضلع سانبہ میں بین الاقوامی سرحد پر منگل کے روز ایک زنگ آلود ٹینک شکن سرنگ بر آمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ایس ایس پی سانبہ راجیش کمار نے بتایا کہ ضلع سانبہ کے گلی یارڈ گاوں میں بارڈر سیکورٹی فورسز (بی ایس ایف) اہلکاروں نے ایک زنگ […]

814 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ تازہ ترین

مشہور معالج ڈاکٹر احمد دین کنٹھ نہ رہے

معروف معالج ڈاکٹر احمد دین کنٹھ منگل کو اپنی رہائش گاہ واقع نگین سرینگر میں انتقال کرگئے۔ اُن کے گھریلو ذرائع کے مطابق ڈاکٹر کنٹھ نے مختصر علالت کے بعد آج آخری سانس لی۔ ڈاکٹر کنٹھ کا شمار اُن منفرد معالجین میں ہوتا تھا جو مریضوں کو اپنی فیملی سمجھتے ہیں۔ اُن کے انتقال پر […]

815 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

مزارشہدا مُہربند، سیکیورٹی فورسز کی مزید تعداد متعین

ڈوگرہ فوجیوں کے ذریعہ 13جولائی1931 کو جاں بحق 22 افراد کی یاد منانے کے لئے لوگوں کو جمع ہونے سے روکنے کے لئے حکام نے منگل کو یہاں کے پرانے شہر میں واقع شہدا کے مزار کوسربمُہر کردیا۔ حکام کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ نوہٹہ کے قریب خواجہ بازار میں واقع خواجہ […]

771 total views, 0 views today