News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

دفعہ370 کےخاتمہ کامقصد ریاست کولوٹنا تھا، محبوبہ کا الزام

پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ مرکزی سرکار کی طرف سے دفعہ 370 کو ختم کرنے کا مقصد جموں و کشمیر کو لوٹنا تھا ۔ انہوں نے کہا کہ دفعہ 370 اور 35 اے کسی دوسرے ملک نے جموں وکشمیر کو نہیں دئے تھے بلکہ ان قوانین […]

890 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

کشمیر میں ہلکی فوار،شدت کی تمازت میں تفاوت

سخت گرمی سہنے کے بعد گذشتہ رات کو درمیانی درجے کی بارش نے پیر کو جموں وکشمیر کے عوام کو کچھ راحت پہنچائی۔ اطلاعات کے مطابق محکمہ موسمیات نے بتایا کہ متوقع خطوط پر بارش ہوئی ہے اور اس سے کشمیر اور جموں، دونوں خطوں میں شدید گرمی سے راحت ملی ہے۔ محکمہ کے مطابق […]

818 total views, 0 views today

News بین الاقومی تازہ ترین

امریکہ:’ڈیتھ ویلی‘میں درجہ حرارت 54 ڈگری، کینیڈا میں ایمرجنسی نافذ

شدید گرمی کی لہر کے باعث امریکہ کی مغربی ریاستوں میں اتوار کو بھی سب سے زیادہ درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا جبکہ کینیڈا میں جنگلات میں آگ پھیلتی جا رہی ہے جس کے پیش نظر حکومت نے نئی ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق امریکی ریاست کیلیفورنیا […]

788 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

یوگی کےوزرا بتائیں کہ ان کےکتنےقانونی اورغیرقانونی بچےہیں:سلمان خورشید

کانگریس کے سینئر رہنما اور سابق وزیر خارجہ سلمان خورشید نے یوپی میں آبادی کنٹرول بل کے حوالے سے متنازعہ بیان دے ڈالا ہے ۔ سلمان خورشید نے کہا کہ ریاست میں آبادی کنٹرول بل کو نافذ کرنے سے پہلے حکومتی لیڈران اور وزراء کو بتانا چاہیے کہ ان کے کتنے بچے ہیں، یہ بھی […]

823 total views, 0 views today

News برصغیر بین الاقومی تازہ ترین

اسرائیل کےساتھ دفاعی تعاون،اسٹریٹجک شراکت داری مستحکم کریں گے: راج ناتھ

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ ہندوستان اسرائیل کے ساتھ دفاعی تعاون اور اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے کی سمت میں کام کرے گا مسٹر سنگھ نے یہ بات جمعہ کو اسرائیل کے نومنتخب نائب وزیر اعظم اور وزیر دفاع لیفٹیننٹ جنرل بنجامن گینٹز سے ٹیلیفونک گفتگو کے بعد کہی۔ […]

767 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

ملک میں درجنوں مسلمان خواتین کی آن لائن جعلی نیلامی

ملک میں پولیس حکام درجنوں مسلمان خواتین کی تصاویر اور ذاتی معلومات آن لائن نیلامی کے لیے شیئر کیے جانے کے معاملے کی تحقیقات کر رہے ہیں۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ‘گذشتہ چند ہفتوں میں 80 سے زائد مسلمان خواتین کی تصاویر ان کی اجازت کے بغیر ‘گٹ ہب’ نامی […]

765 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

لکھنؤ میں القاعدہ کے 2 مشتبہ دہشت گرد گرفتار

اترپردیش کے دارالحکومت لکھنو کے کاکوری علاقہ میں انسداد دہشت گردی اسکواڈ (اے ٹی ایس) نے بڑی کاروائی کرتے ہوئے، القاعدہ کے دو مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔ اے ٹی ایس نے شک کی بنیاد پر ایک گھر محاصرہ کیا اور تلاشی لی گئی ۔ ساتھ ہی آس پاس […]

879 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

انڈیا۔ دبئی انٹرنیشنل پروازیں 15جولائی سےشروع

ہندوستان اور دبئی کے درمیان بین الاقوامی پروازوں کا 15جولائی سے آغاز ہورہا ہے ۔15جولائی 2021 سے دبئی کا سفرکرنے کے خواہشمند افراد اپنے لیے اوپننگ بکنگ کرسکیں گے کیونکہ ہندوستان اور دبئی کے درمیان پروازیں شروع ہونے والی ہیں۔ 24 اپریل سے پورے ملک میں پھیلے ہوئے کورونا وئرس کی دوسری لہر کی وجہ […]

770 total views, no views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

وزیروں کی تعداد بڑھی ہے ویکسین کی نہیں: راہل گاندھی

کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی کی کابینہ کی توسیع پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ وزراء کی تعداد میں تو اضافہ کردیا گیا ہے لیکن کرونا ویکسین کی تعداد کم ہو رہی ہے راہل گاندھی نے ویکسین کہاں ہے ہیش ٹیگ کیساتھ ٹویٹ کرکے کہا کہ وزراء کی تعداد […]

791 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

سیلفی لینے والے 11 لوگ آسمانی بجلی گرنے سے ہلاک

انڈیا کی ریاست راجستھان کے شہر جے پور میں آسمانی بجلی گرنے سے 11 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں کے بارے میں کہا گیا کہ وہ جے پور میں 12ویں صدی میں تعمیر کیے گئے امر قلعے کے مینار پر تیز بارش کے دوران سیلفیاں لے رہے تھے جب […]

790 total views, 0 views today