News برصغیر بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

او آئی سی کی وزارتی کانفرنس، خواتین کی ترقی پر اتفاق

مصرمیں منعقدہ اسلامی تعاون تنظیم کے تحت خواتین کی وزارتی کانفرنس کے آٹھویں اجلاس کے آختتامی بیان معاشرے کی تعمیر و ترقی میں خواتین کے کردار کی اہمیت کو اجاگرکرتے ہوئے معاشی ودیگر شعبوں میں خواتین کی ترقی پرزوردیاگیا۔ سعودی خبررساں ایجنسی ’ایس پی اے ‘ کے مطابق قاہرہ میں منعقدہ اوآئی سی کے تحت […]

857 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

طالبان کا افغانستان کے 85 فیصد علاقہ پر قبضہ کرنے کا دعویٰ

افغان طالبان نے ایران کے ساتھ اہم سرحدی گزرگاہ سمیت افغانستان کے 85 فیصد علاقے کا کنٹرول سنبھالنے کا دعویٰ کیا ہے۔ جمعے کے روز طالبان کی جانب سے ایرانی سرحد سے متصل سرحدی قصبے اسلام قلعہ پر قبضے کا دعویٰ امریکی صدر جوبائیڈن کے امریکی افواج کے انخلا کے متعلق ایک دوٹوک بیان کے […]

797 total views, 0 views today

News تازہ ترین

شادی پردباوکی وجہ سےخاتون سب انسپکٹرکی خودکشی

ایک خاتون سب انسپکٹرنے خودکشی کرلی۔ یہ واقعہ ریاست مدھیہ پردیش میں پیش آیا۔ 35 سالہ کویتا سولنکی رتنام کے ایک پولیس اسٹیشن میں سب انسپکٹرکی حیثیت سے خدمات انجام دے رہی تھیں۔ خاتون عہدیدارکے رشتہ داراورگھروالے ان پرشادی کیلئے دباو ڈال رہے تھے جبکہ وہ شادی کیلئے رضامند نہیں تھیں۔ اس دوران کل خاتون […]

840 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

بنگلہ دیش کی جوس فیکٹری میں بھیانک آگ 52 ہلاک

بنگلہ دیش کی ایک جوس فیکٹری میں بھیانک آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔ اس حادثہ میں 52افراد ہلاک اور50 سے زائد زخمی ہوگئے۔ یہ دلخراش حادثہ ڈھاکہ کے مضافات میں واقعہ انڈسٹریل ایریا روپ گنج کی ہاشم فوڈ اینڈ بیوریج فیکٹری میں جمعرات کی شام پیش آیا۔ مہلوکین کی تعداد میں اضافہ کا امکان […]

835 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

تین مختلف تصادمووں میں6جنگجو،جےسی اوسمیت 2فوجی ہلاک

سندر بنی راجوری ،پژھل پلوامہ اور زڈورہ قاضی گنڈ کولگام میں3 خونریزمعرکہ آرائیوں کے دوران 6جنگجو اور ایک جونیر کمیشنڈ آفیسر سمیت 2فوجی اہلکار ہلاک جبکہ ایک رہائشی مکان تباہ ہوا۔اس طرح گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران سرکردہ کمانڈر سمیت7جنگجو ئوں کی ہلاکت ہوئی۔ ادھر جنوبی کشمیر کے دو اضلاع میں جمعرات کو انٹر نیٹ خدمات […]

777 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

وزیراعظم نےآکسیجن کی پیداوار اوردستیابی کی صورتحال کاجائزہ لیا

کورونا وبائی امراض کی تیسری لہر کے خوف کے پیش نظر وزیر اعظم نریندر مودی نے پورے ملک میں لگائے جانے والے آکسیجن پلانٹس کے کام کا جائزہ لیا اور انہیں جلد سے جلد چالو کرنے کی ہدایت دی۔ جمعہ کو ایک ورچوئل اجلاس میں وزیر اعظم مودی نے پورے ملک میں آکسیجن کی پیداوار […]

864 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین عالم اسلام

مولانا ارشد مدنی جمعیت العلماء ہند کے امیرالہند منتخب

مولانا سید ارشد مدنی صاحب استاذ حدیث دارالعلوم دیوبند کو امیر الہند منتخب کیا گیا ہے. حضرت مولانا ارشد مدنی کی شخصیت عالمی شہرت یافتہ شخصیت ہیں،عرب وعجم میں بے باکی اور مثالی بانکپن کے لیےمتعارف ہیں،علمی گیرائی اور گہرائی میں اپنی نظیر آپ ہیں ،دارالعلوم دیوبند میں آپ کا ترمذی شریف کا درس طلبا […]

785 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

حافظ سعید،گھرکےباہرحملےپرپاکستانی الزامات بارےہندوستان کاسخت جواب

ہندوستان نے حافظ سعید کے گھر کے باہر حملے سے متعلق پاکستان کے الزامات کو سختی سے مسترد کیا۔ پاکستان کا کہنا تھا کہ دھماکے میں بقول پاکستان “ہندوستان کا ہاتھ ہے”۔ پاکستان کے الزامات پر وزارت خارجہ نے آج کہا کہ ہندوستان کے خلاف بے بنیاد پروپیگنڈا پھیلانا پاکستان کے لئے کوئی نئی چیز […]

818 total views, 0 views today

News بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

شام میں جنگ کےباعث بےدخل لوگ کیمپوں میں رہنےپرمجبور

دنیا میں تنازعے شروع تو ہوئے ہیں مگر ختم نہیں ہوئے۔ خواہ یہ ایتھو پیا کا ٹگرے کا علاقہ ہو، یمن ہو، افغانستان یا شام۔ اور ان تنازعوں کے نتیجے میں انسانی زندگی کا جو بحران پیدا ہوتا ہے وہ بھی بڑھتا ہی چلا جاتا ہے۔شام ہی کو لے لیجئے، دس برس کی خانہ جنگی […]

849 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

لوجہادمعاملہ:عدالت نےاہم ملزم کوضمانت پررہا کرنےکا دیا حکم

اتر پردیش کے ضلع سیتاپور کے قصبہ تمبور کے لو جہاد معاملے میں گذشتہ7 ماہ سے زائد عرصہ سے جیل کی سلاخوں کے پیچھے مقید اس معاملے کے کلیدی ملزم جبرئیل کو آج سیتار پور کی مجسٹریٹ عدالت نے مشروط ضمانت پر رہا کیئے جانے کا حکم دیا، اس معاملے میں گرفتار تمام گیارہ ملزمین […]

752 total views, 0 views today