News بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

کویت: حکومت کی مخالفت کرنے والا شاعرپابندِ سلاسل

کویت کے ایک شاعر نے حکومت پر آئین کی خلاف ورزی کرنے اور پارلیمان کی خلاف بات کرنے کا الزام عائد کیا تھا۔ کویت میں شاہی خاندان پر نکتہ چینی ایک مجرمانہ فعل مانا جاتا ہے۔کویت کے ایک معروف شاعر اور سیاسی کارکن جمال السائر کے اہل خانہ نے بتایا کہ حکومت نے ٹویٹر پر، […]

892 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر بین الاقومی تازہ ترین

اسلامی کانفرنس کشمیر میں وفد روانہ کرنےکیلئے بضد

اسلامی کارپوریشن تنظیم (او آئی سی) کے سکریٹری جنرل ڈاکٹر یوسف الاثمین نے متنازع معاملات پر اقوام متحدہ اور او آئی سی کی ان قراردادوں پر بھی بات کی جو یکطرفہ کارروائیوں کی مخالفت کرتی ہیں۔ اسلامی کانفرنس کے سکریٹری جنرل ڈاکٹر یوسف الاثمین، نے 5 جولائی 2021 کو جدہ میں اپنے دفتر میں سعودی […]

874 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

کابینہ میں تغیروتبدل، نئے وزراء نے قلمدان سنبھال لئے

مرکزی حکومت نے کابینہ میں توسیع کی ہے۔ صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے وزراء کو ان کے عہدے اور رازداری کا حلف دلایا۔ مجموعی طور پر پندرہ اراکین پارلیمنٹ نے کابینہ وزیر کے طور پر حلف لیا ہے۔ انوراگ ٹھاکر نے وزارت اطلاعات و نشریات کا چارج سنبھالا نئے وزیر اطلاعات و نشریات انوراگ […]

817 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

مرکزی کابینہ میں وُسعت، نئے چہروں کی شمولیت

مرکزی حکومت نے کابینہ میں توسیع کی ہے۔ صدر جمہوریہ رامناتھ کووند نے وزارء کو ان کے عہدے اور رازداری کا حلف دلایا۔ حلف برداری تقریب میں سب سے پہلے نارائن رانے نے کابنیہ وزیر کے طور پر حلف لیا۔ موجودہ وزیرمالیات انوراگ ٹھاکر نے بھی کابینہ وزیر کے طور پر حلف لیا ہے۔ مجموعی […]

758 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

مرکزی ہوم سکریٹری نےجموں کشمیرکی سیکیورٹی حالت کاجائزہ لیا

مرکزی ہوم سکریٹری اجے بھلہ نے آج مختلف سکیورٹی اور خفیہ ایجنسیوں کے اعلٰی افسران کے ساتھ ایک اعلی سطحی میٹنگ میں جموں کشیر میں سکیورٹی انتظامات کی صورتحال کا جائزہ لیا۔ جموں فضائیہ کے اسٹیشن پر ڈرون حملے کے بعد وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے وزیر دفاع اور مرکزی وزیر داخلہ کے ساتھ […]

755 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

برہان وانی کی پانچویں برسی: دکانیں بند، پرائیویٹ ٹرانسپورٹ جاری

سنہ 2016 کے جولائی مہینے کی آٹھ تاریخ کو حزب المجاہدین کے کمانڈر برہان وانی کو جنوبی کشمیر کے اننت ناگ ضلع کے کوکرناگ علاقہ میں سکیورٹی فورسز نے ایک انکاؤنٹر کے دوران ہلاک کیا تھا جس کے بعد آج کے دن پوری وادی میں ہڑتال ہوا کرتی ہے۔ مرکز کے زیر انتظام جموں و […]

783 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

جموں: گوال پولیس چوکی پر پتھراو کرنے والوں کےخلاف مقدمہ درج

جموں شہر کے سرحدی علاقہ اکھنور میں پرگوال پولیس چوکی پر پتھر بازی کرنے کے پاداش میں قریب نصف درجن افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔ ایس ڈی پی او اکھنور ورن جندیل نے تفصیلات فراہم کرتے ہوئے بتایا کہ دو بھائیوں کے درمیان زمین تنازعہ چل رہاتھا اور معاملہ عدالت میں تھا۔ انہوں […]

768 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

کولگام اورپلوامہ میں رات گئے2 تصادم، 4 ملیٹنٹ جاں بحق

پولیس نے جمعرات کو بتایا کہ جنوبی کشمیر کے پلوامہ اور کولگام اضلاع میں دو شبانہ مسلح جھڑپوں کے دوران چار جنگجو مارے گئے ہیں۔ یہ مسلح جھڑپیں ضلع پلوامہ کے پوچھل اور ضلع کولگام کے زڈورا گاوںمیں پیش آئیں۔ جموں و کشمیر پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ ضلع کولگام کے زڈورا میں […]

847 total views, 0 views today