News ٰآس پاسٰ برصغیر بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

امریکی فوج رات کےاندھیرےمیں بغیربتائےبگرام چھوڑگئی:افغان آرمی چیف

امریکا نے بگرام ہوائی اڈہ رات میں بغیر بتائےخالی کردیا، افغان حکام کو بھی آگاہ نہیں کیا، روانگی کے وقت ہوائی اڈے کی روشنیاں بجھادیں۔ افغان حکام کو امریکی فوج کے جانے کا علم 2 گھنٹے بعد ہوا۔ افغان کمانڈر میر اسد اللّٰہ کے مطابق خبر کو پہلے افواہ سمجھا، لیکن صبح معلوم ہوا کہ […]

1,024 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

افغانستان: ضلعوں کےکنٹرول کی جنگ،فورسز کےمزید کمانڈوزمیدان میں

افغان حکام نے عزم ظاہر کیا ہے کہ حالیہ دنوں میں طالبان کے قبضے میں جانے والے تمام اضلاع کا کنٹرول واپس حاصل کیا جائے گا۔ افغانستان میں حکومت نے تاجکستان کے سرحدی علاقوں میں طالبان سے شکست کھا کر ایک ہزار فوجی اہلکاروں کے پڑوسی ملک جانے کے بعد شورش زدہ اضلاع میں سینکڑوں […]

876 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

سرینگرمیں ڈرونزسےفوٹوکھینچنےوالوں کا روزگارکھٹائی میں

کشمیر کی وادی میں فوٹوگرافرز اور فلم سازوں نے دارالحکومت سرینگر میں حکومت کی جانب سے ڈرونز پر لگائی گئی پابندی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حالیہ پابندیوں کے بعد وہ اپنے ذریعہ معاش کے حوالے سے خوفزدہ ہیں۔ عرب نیوز کے مطابق انڈین فضائیہ کے جموں میں ایئرپورٹ پر دو ڈرون حملوں […]

839 total views, 0 views today

News بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

افغان فوجیوں کی انٹری کےبعد تاجکستان کا اپنی فوج کوالرٹ رہنےکا حکم

تاجکستان کے صدر نے ایک ہزار سے زائد افغان سکیورٹی اہلکاروں کے ملک میں داخل ہونے کے بعد 20 ہزار عسکری اہلکاروں کو افغانستان کے ساتھ سرحد پر صورتحال قابو میں رکھنے کے لیے تیار رہنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔ خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق تاجک صدر امومالی رحمان نے معاملے پر بات […]

826 total views, 0 views today

News برصغیر بین الاقومی تازہ ترین

تحفظ اطفال کمیشن نےپولیس کو ٹویٹرکےخلاف مقدمہ درج کرنےکادیا حکم

این سی پی سی آر نے جموں و کشمیر کے ڈی جی پی دلباگ سنگھ کو ایک خط میں لکھا ہے ، “کمیشن کو ایک شکایت موصول ہوئی ہے جس میں یہ الزام لگایا گیا ہے کہ ویڈیو میں غیر قانونی دہشت گردی کی سرگرمیوں کی حمایت اور اس کے فروغ کے لئے ایک بچے […]

785 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

کابینہ میں کل توسیع کا امکان، نئے چہرے جلوہ افروزہونگے

مرکزی کابینہ میں پھیر بدل کو لے کر جاری بحث کے درمیان وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کو وزیر داخلہ امت شاہ اور بی جے پی کے تنظیمی مہامنتری بی ایل سنتوش کے ساتھ میٹنگ کی تھی ۔ مرکزی کابینہ میں بدھ کو توسیع ہوسکتی ہے ۔ فی الحال وزیر اعظم مودی کی کابینہ […]

918 total views, 0 views today

News بین الاقومی تازہ ترین

اُنتیس مسافروں کو لےجانےوالا روسی مسافرطیارہ لا پتہ

ماسکو ،6جولائی -روس کے فار ایسٹرن جزیرہ نما کمچٹکا میں ایک مسافر طیارے کا ایئر ٹریفک کنٹرول سے رابطہ منقطع ہو گیا ہے۔ طیارے میں دو درجن سے زائد افراد سوار ہیں۔مقامی ٹرانسپورٹ پراسیکیوٹر آفس کی ترجمان ویلینٹیا گلیزووا نے خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کو بتایا ہے کہ اے این 26 طیارہ کمچٹکا […]

835 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

وزیراعظم مودی کو شیخ حسینہ کا 2600 کلو آم کا تحفہ

بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ بطور تحفہ وزیر اعظم نریندر مودی کو اپنے ملک سے آم بھیجتی ہیں۔ مودی کے علاوہ مغربی بنگال کی چیف منسٹر ممتا بنرجی کو بھی یہ آم تحفہ میں بھیجے گئے ہیں 2600 کلو آم کا پارسل دہلی پہنچ گیا ۔ بنگلہ دیش میں سب سے مشہور ‘ہری […]

882 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

کیا بھاگوت مسلمانوں کوہراساں کرنےوالوں کوعہدے سےہٹائیں گے؟دگ وجےسنگھ

کانگریس کے سینئر رہنما دگ وجے سنگھ نے پیر کے روز راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے سربراہ موہن بھاگوت کے اس بیان پر رد عمل کا اظہار کیاہے اور کہا ہے کہ اگر آر ایس ایس سربراہ اپنے خیالات میں و اقعی مخلص ہیں تو وہ پہلے ان لوگوں کو عہدے سے ہٹائیں جو مسلمانوں […]

886 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

پہلے حد بندی، پھرانتخابات، پھر ریاستی حیثیت: جتیندرسنگھ

وزیر اعظم کے دفتر میں وزیر مملکت ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے منگل کوواضح کیا کہ جموں و کشمیر میں پہلے اسمبلی نشستوں کی از سر نو حد بندی ہوگی اور پھر انتخابات ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ مناسب وقت پھر بحال کیا جائے گا جیسا کہ وزیر داخلہ […]

785 total views, 0 views today