News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین عالم اسلام

بنگلہ دیش میں انتہائی شدید کرونا، لاک ڈاؤن میں مزید اضافہ

بنگلہ دیش نے کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر پیر کو جاری مکمل لاک ڈاؤن میں مزید ایک ہفتے کی توسیع کر دی ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق کورونا وائرس کے کیسز اور اموات میں اضافے کی وجہ سے بنگلہ دیشی شہری مزید ایک ہفتے تک گھروں میں […]

1,617 total views, 0 views today

News بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

نظریاتی لحاظ سےہم آج بھی اخوان المسلمون سےوابستہ ہیں:خالد مشعل

دبئی :فلسطینی تنظیم اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ کے بیرون ملک سیاسی امور کے سربراہ خالد مشعل نے کہا ہے کہ ان کی جماعت کا پروگرام مزاحمت اور فلسطین کی آزادی کے گرد گھومتا ہے اور وہ کسی کے خلاف جنگ نہیں چھیڑنا چاہتے۔ انٹرویو میں خالد مشعل نے کہا کہ حماس ماضی کی طرح آج […]

1,545 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ بین الاقومی تازہ ترین

افغانستان کابل ہوائی اڈےکی حفاظت کیلئے ترکی کی پیشکش

افغانستان کے صدر کے قومی سلامتی کے مشیر حمد اللہ محب نے پیر کو بتایاکہ ملک کی حکومت شمالی اٹلانٹک الائنس (ناٹو) کی فوجوں کے انخلا کے بعد کابل کو اس بات کا یقین کرنے کے لئے کوشاں ہے کہ ہوائی اڈے کی حفاظت کی ذمہ داری ترکی سنبھال لے۔ ناٹو افواج کے جانے کے […]

2,106 total views, 0 views today

News بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

طالبان سےلڑائی،ایک ہزارافغان فوجی جان بچا کر تاجکستان میں داخل

تاجکستان کی قومی سلامتی کمیٹی کا کہنا ہے کہ ایک ہزار سے زائد افغان فوجی اہلکاروں نے طالبان کے ساتھ جھڑپوں کے بعد پیر کو تاجکستان کا رخ کیا ہے۔ دوسری جانب افغان صدر کے قومی سلامتی کے مشیر حمداللہ محب نے کہا ہے کہ سرکاری افواج شمالی صوبوں میں طالبان کے خلاف جوابی کارروائی […]

1,515 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

سیلفی لینے کی کوشش میں تین بہنوں کی موت

ریاست تلنگانہ کے ضلع نرمل میں تین کمسن بہنوں کی تالاب میں غرق ہونے سے ہوئی موت کے معاملہ میں اس بات کا انکشاف ہوا ہے کہ وہ سیلفی ہے رہی تھیں۔ واضح رہے کہ تانور منڈل سنگن گاوں میں سنیتا (16) ، وشالی (14) اور انجلی (14) کی نعشیں آج مقامی تالاب سے دستیاب […]

1,592 total views, 0 views today

News برصغیر بین الاقومی تازہ ترین

کیرالا کے ڈرائیورنے 40 کروڑ روپےکی لاٹری جیت لی

ابو ظہبی میں ٹیکسی ڈرائیور کی حیثیت سے کام کرنے والے کیرالا کے ایک شخص کی قسمت کھل گئی ۔ اس نے لاٹری میں 3 کروڑ درہم (تقریبا 40 کروڑ روپے) کی رقم جیت لی ۔ 37 سالہ رنجیت سومراجان ابوظہبی میں 2008 سے ڈرائیور ہیں۔ تین سال سے لاٹری ٹکٹ خرید رہا تھا پچھلے […]

1,600 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

جوکہتا ہےمسلمانوں کوہندوستان میں نہیں رہناچاہیےوہ ہندونہیں:بھاگوت

راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے سربراہ موہن بھاگوت نے کہا کہ جس نے بھی کہا کہ ہندوستان میں مسلمانوں کو نہیں رہنا چاہئے وہ ہندو نہیں ہے ۔ انہوں نے اتوار کے روز ، اترپردیش کے غازی آباد میں ، آر ایس ایس کے مسلم ونگ مسلم راشٹریہ منچ کے زیر اہتمام […]

1,515 total views, 0 views today

News بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

شام: اسدی فوج کی ادلب پربمباری،6بچوں سمیت 9شہری شہید

شام کے شمالی صوبہ ادلب میں روس کی حمایت یافتہ اسدی فوج کی بم باری میں 9شہری شہید ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق بشارالاسد کی حکومت ادلب میں مزاحمت کاروں کے خاتمہ کے لیے سرگرم ہے اور اس دوران اسے ماسکو حکومت کی بھرپور عسکری معاونت حاصل ہے۔ ہفتے کے روز ادلب میں کی گئی […]

1,767 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

کوروناتیسری لہرستمبرکےبعدبہت تیزہوسکتی ہے!سائنسدانوں کی وارننگ

ملک کے عوام کے ذہنوں سے ابھی کورونا کی دوسری لہر کی تلخ یادیں فراموش نہیں ہو پا رہی ہیں اور اب تیسری لہر کا خطرہ لاحق ہو گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق، کورونا وائرس پر نظر رکھنے والی سرکاری کمیٹی کے سائنسدانوں نے خبردار کیا ہے کہ اگر کورونا کے اصولوں پر مکمل […]

1,511 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

آئی ٹی ایکٹ منسوخ سیکشن کےتحت ایف آئی آردرج کرنےپرسپریم کورٹ کا اظہارحیرت

سپریم کورٹ نے انفارمیشن ٹکنالوجی ایکٹ کے دفعہ 66 اے کے تحت ایف آئی آر کے اندراج پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے مرکزی حکومت سے جواب طلب کیا عدالت عظمی نے شیریا سنگھل کیس میں فیصلہ سناتے ہوئے سن 2015 میں ہی متعلقہ قانون کی دفعہ 66 اے کو ختم کردیا گیا تھا۔ اس […]

1,549 total views, 0 views today