News ٰآس پاسٰ بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

کابل میں خوف وہراس،طالبان 4 گھنٹے کے فاصلے پرموجود

امریکی اور اتحادی افواج کا افغانستان سے انخلا تیزی سے جاری ہے، افغانستان میں طالبان کی کارروائیوں میں تیزی کے بعد دارالحکومت کابل پر بھی خوف کے بادل منڈلا رہے ہیں۔ ماہرین کے مطابق اب تک افغانستان کے دارالحکومت کابل اور 34 صوبائی دارالحکومتوں کے علاوہ کل 372 اضلاع میں سے 110 پر طالبان نے […]

1,438 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

افغانستان: 300جنگجوہلاک، مزید11 اضلاع پرطالبان قبضہ، تمام بڑےشہروں کامحاصرہ

کابل(اے ایف پی، رائٹرز، مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان میں بڑی خانہ جنگی شروع ہوچکی ہے ۔ تاہم مسلح کارروائیوں کے حوالے سے متضاد دعوے کئے جارہے ہیں ۔ طالبان نے ملک بھر کے تقریباً تمام بڑے شہروں کا محاصرہ کرنے کیساتھ ساتھ مزید 13اضلاع پر قبضہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے جبکہ افغان وزارت دفاع کا […]

899 total views, 0 views today

News بین الاقومی تازہ ترین

عشق کےمعاملہ کی وجہ سے برطانوی حکومت سخت پریشان

برطانوی وزیر صحت میٹ ہینکوک کے عشقیہ معاملہ نے کُل برطانوی حکومت کو الجھا کر رکھ دیا ہے اور یہ اس وقت ہوا جب ایک مشہور اخبار نے شادی شدہ وزیر کی ایک تصویر شائع کی جس میں وہ وزارت کی عمارت کے اندر اپنے اسسٹنٹ جینا کولادینجلو کو گلے لگا رہے ہیں۔ اخبار “دی […]

907 total views, 0 views today

News بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

امریکہ میں سائبرحملے، صدرکا انٹیلیجنس ایجنسیوں کو تحقیقات کا حکم

امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے انٹیلیجنس ایجنسیوں کو سینکڑوں کاروباری اداروں کو نشانہ بنانے والے سائبر حملوں کے پیچھے چھپے کرداروں کی تفتیش کی ہدایت کی ہے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق رینسم ویئر اٹیک یعنی تاوان وصول کرنے کے لیے کیے گئے ایک سائبر حملے میں امریکہ کی سینکڑوں کمپنیاں متاثر ہوئی […]

831 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

رافیل سکینڈل: کرپشن کی تحقیقات کیلئے فرانسیسی جج مقرر

پیرس : رافیل جنگی طیاروں کی خریدی میں کرپشن کی تحقیقات کے لیے فرانس میں ایک جج کا تقرر کیا گیا ہے۔ فرانس کی پبلک پرازیکیوشن سروس (پی این ایف) کے مطابق مجسٹریٹ نے جانچ شروع کر دی ہے اور رافیل سودے میں بدعنوانی کے ساتھ ساتھ جانبداری کے الزامات کی بھی جانچ کی جائے […]

804 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

شہرِسرینگر میں ڈرون کے استعمال پر پابندی

ضلع مجسٹریٹ سرینگر کے ایک حکمنامے میں ڈرون کے استعمال کرنے کے علاوہ اس کی ٹرانسپورٹ، ڈرون رکھنا وغیرہ پر دفعہ 144 کے اختیارات کے اندر مکمل پابندی عائد کی گئی ہے۔ جموں ایئر فورس اسٹیشن پر گذشتہ ہفتے کئے گئے مبینہ ڈرون دھماکوں کے بعد جموں و کشمیر انتظامیہ نے ضلع سرینگر میں ڈرون […]

887 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

اویسی کے بیان پر یوگی کا مخالفانہ رد عمل

اتر پردیش میں 2022 اسمبلی انتخابات کو لے کر سیاسی بیان بازی نے زور پکڑ لیا ہے۔ آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) نے ریاست کی 100 نشستوں پر امیدوار کھڑے کرنے کا اعلان کیا ہے اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسد الدین اویسی نے 2022 کے انتخابات میں […]

833 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

دربارمو منسوخی کےفیصلہ پرسیاسی جماعتوں کا مختلف ردعمل

دربار مو منسوخ کئے جانے کے مجوزہ فیصلہ پر سیاست تیز ، جانئے کس پارٹی نے کیا کہاجموں و کشمیر : دربار مو منسوخ کئے جانے کے مجوزہ فیصلہ پر سیاست تیز ، جانئے کس پارٹی نے کیا کہا جموں و کشمیر : جموں وکشمیر میں دربارمو کی منتقلی کو منسوخ کرنے سے متعلق لیفٹیننٹ […]

843 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

فلپائن میں اندوہناک طیارہ حادثہ ،30 فوجی ہلاک،40زخمی

جنوبی فلپائن میں اتوار کے روز 92 فوجیوں پر مشتمل فوج کا ایک طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔ اطلاعات ہیں اس حادثہ میں کم سے کم 30 فوجی جوان ہوگئے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ، فلپائن کے وزیر دفاع ڈیلفین لورین زانا نے ایک بیان میں کہا کہ مجموعی طور پر 17 لاشیں برآمد کرلی […]

811 total views, 0 views today