News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

ہندوستان: کورونا کی شدت، ہلاک افراد کی تعداد 4 لاکھ سےزائد

انڈیا میں جمعے کے روز کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد چار لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔ ان میں سے نصف ہلاکتیں گذشتہ چند ماہ کے دوران ہوئی ہیں جس سے ملک کے صحت کے نظام پربہت زیادہ دباؤ بڑھا دیا۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق انڈیا میں گذشتہ برس وبا […]

1,650 total views, 0 views today

News بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

امریکہ کے مُتکبر وزیر دفاع ڈونلڈ رمزفیلڈ کون تھے؟

مغرور اور اپنی غلطیوں پر نہ پچھتانے والے سابق امریکی وزیر دفاع ڈونلڈ رمزفیلڈ جو عراق اور افغانستان میں امریکی جنگ کا باعث بنے، انتقال کر گئے ہیں۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق سابق امریکی وزیر دفاع کے اہلخانہ نے بدھ کو ان کے انتقال کا اعلان کیا۔ ان کی عمر […]

1,516 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

انڈین ہائی کمیشن پر ڈرون کی پروازکا الزام بے بنیاد: پاکستان

پاکستان کی وزارت خارجہ نے اسلام آباد میں انڈین ہائی کمیشن کے کمپاؤنڈ کے اوپر ڈرون کی پرواز کے حوالے سے خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا ہے۔ وزارت خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری نے جمعے کو ایک بیان میں کہا ہے کہ ’ہم نے انڈین میڈیا کے کچھ حصوں میں انڈین وزارت […]

1,516 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

سیاسی پارٹیوں کوحد بندی کمیشن سےملاقات کیلئے دعوت نامےجاری

جموں و کشمیر میں سات نئے اسمبلی حلقوں کے قیام سے متعلق حد بندی کمیشن کا وفد 6 تا 9 جولائی یونین ٹیریٹری کا دورہ کر رہا ہے جس دوران وہ یہاں کی بڑی سیاسی جماعتوں کے لیڈران کے علاوہ متعلقہ افسران سے ملاقات کرے گا۔ جموں و کشمیر کے چیف الیکٹورل دفتر کی جانب […]

1,908 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر بین الاقومی تازہ ترین

افغانستان: امریکہ نے20 سال کےبعد بگرام ایئربیس خالی کیا

افغانستان کے دارالحکومت کابل کے شمال میں محض ایک گھنٹے کی ڈرائیونگ کے بعد یہ ایئربیس تقریباً 20 سالوں سے امریکی فوجی طاقت کا اہم مرکز رہا ہے۔ افغانستان سے امریکی اور نیٹو افواج کے انخلا کے عمل کے دوران امریکہ نے افغانستان میں اپنے زیر استعمال سب سے بڑا فضائی اڈہ‘بگرام ائیربیس’خالی کردیا ہے۔ […]

1,581 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

پاکستان: بھارتی سفارت خانہ میں ڈرون نمودار

اطلاعات کے مطابق ہفتے کی شب اسلام آباد میں بھارتی سفارت خانہ کے رہائشی حصے میں ایک ڈرون نظر آیا جب جموں میں ہوائی اڈے پر حملہ ہوا۔ جموں و کشمیر کے علاقے جموں میں فوجی ٹھکانوں پر ڈرون حملوں کی اطلاعات کے درمیان یہ سنسنی خیز انکشاف ہوا ہے کہ جموں کے فضائی اڈے […]

1,598 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

فوج کی طرف سےگلمرگ میں 100 فٹ اونچا قومی پرچم نصب کیا جائےگا

دنیا بھر میں مشہور شہرہ آفاق سیاحتی مقام گلمرگ میں جموں وکشمیر یوٹی کا سب سے اونچا قومی پرچم نصب کیا جائے گا۔ اس قومی پرچم کی اونچائی سو فٹ لمبی ہوگی۔ یہ کام گلمرگ میں تعینات انڈین آرمی کی پندرہ گڈوال رائفلز کی جانب سے کیا جا رہا ہے۔ اس فلیگ کا تعمیری کام […]

2,255 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

پلوامہ مسلح تصادم میں لشکر کمانڈرسمیت 5جنگجومارے گئے

پلوامہ میں جنگجوؤں سے تصادم میں سیکورٹی اہلکاروں نے 5 جنگجوؤں کو مارگرایا. آئی جی پی کشمیر وجے کمار نے اطلاع دی کہ پلوامہ تصادم کے دوران لشکر کے 5 جنگجوؤں ہوگئے تلف ہوئے. حالانکہ اس آپریشن میں سیکورٹی کا ایک جوان مارا گیا۔ سری نگر: جموں وکشمیر کے پلوامہ میں دیر رات جنگجوؤں اور […]

1,892 total views, 0 views today