News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

جموں صوبہ میں آفتاب کی آتشیں تمازت، پارہ 45 ڈگری تک

جموں ڈویژن کے اکثر علاقوں میں گزشتہ کئی روز سے شدید گرمی کی لہر جاری ہے ، جس سے عام لوگوں کی زندگی متاثر ہو رہی ہے ۔ جموں شہر میں گزشتہ کئی روز سے سورج جیسے آگ اگل رہا ہے ۔ نتیجہ کے طور پر دن کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت معمول سے […]

955 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

اننت ناگ میں پولیس پرجنگجوؤن کا حملہ، اہلکار زخمی

جنوبی کشمیر کے اننت ناگ ضلع کے لازی بل علاقہ میں ملی ٹینٹوں نے ڈیوٹی پر تعینات پولیس پارٹی پر نزدیک سے فائرنگ کی ۔ اس دوران ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا جبکہ مفرور حملہ آور ملی ٹینٹوں کی بڑے پیمانے پر تلاش شروع کر دی گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق کھنہ بل – […]

846 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

شبیر شاہ کی ٹیررفنڈنگ کیس درخواست ضمانت مسترد

دہلی کی پٹیالہ ہاؤس عدالت نے ٹیرر فنڈنگ سے متعلق انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے ایک کیس میں علیحدگی پسند رہنما شبیر شاہ کی درخواست ضمانت مسترد کر دی ہے۔ اس سے قبل جمعرات کو عدالت نے ای ڈی کی ٹیرر فنڈنگ ​​سے متعلق کیس میں شبیر شاہ کی ضمانت پر حکم محفوظ کر لیا […]

818 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

تنقید واحتجاج جمہوریت کی مضبوطی کیلئےضروری:چیف جسٹس

چیف جسٹس آف انڈیا جسٹس این وی رمنا نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر کسی بھی معاملے کی جذباتی مبالغہ آرائی سے ججوں کی رائے متاثر نہیں ہونی چاہیے۔ چیف جسٹس جسٹس این وی رمنا نے یہ بات پی ڈی دیسائی میموریل لیکچر کو ورچوئل انداز میں خطاب کرتے ہوئے کہی ہے۔ چیف جسٹس […]

874 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین عالم اسلام

افغانستان کی صورتحال پرپاکستانی پرلیمان کا بند اجلاس آج

عرب نیوز. افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا، پاکستان کی حکمت عملی اور سلامتی کی صورت حال پر غور کے لیے پارلیمان کی قومی سلامتی کمیٹی کا دوسرا اجلاس آج ہو رہا ہے۔ اجلاس میں قومی سلامتی سے متعلق امور اور افغانستان کی صورت حال پر بریفنگ دی جائے گی جبکہ امریکہ کی جانب سے […]

1,041 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

چمرکولگام جھڑپ میں 3 جنگجو جاں بحق،2 اہلکارزخمی

کولگام کے چمرگاوں میں ایک خون آشام جھڑپ میں 3 عدم شناخت جنگجو جاں بحق جبکہ فوج کے 2 اہلکار زخمی ہوئے۔فائرنگ کے تبادلے کے دوران ایک مکان تباہ ہوا۔ پولیس کی جانب سے مہلوک جنگجوئوں کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی ۔گائوں میں رات دیر گئے تک تلاشیاں جاری تھیں۔پولیس نے بتایا کہ انہیں […]

966 total views, 0 views today