News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

سجاد لون نے نام لیےبغیرسبرامنیم کو”کشمیر دشمن” قرار دیا

جموں کشمیر پیپلز کانفرنس کے چیف سجاد عنی لون نے جموں کشمیر کے سابق چیف سیکریٹری بی وی آر سبرامنیم کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ سجاد لون نے اس حوالے سے ٹویٹ کیا۔ تاہم انہوں نے سبرامنیم کا نام نہ لیتے ہوئے بالواسطہ ان کو تنقید کا نشانہ بنایا۔سجاد لون نے ٹویٹ میں […]

1,036 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر بین الاقومی تازہ ترین

امریکی نژاد فریدہ ملک کی الموڑہ جیل سے رہائی

غیر قانونی طریقے سے نیپال کے راستے بھارت میں داخل ہونے کے جرم میں سزا کاٹ رہی پاک سے تعلق رکھنے والی امریکی نژاد فریدہ ملک کو جیل سے رہا کر دیا گیا ہے۔ وہ الموڑہ جیل میں سزا کاٹ رہی تھی۔وہ الموڑہ جیل میں سزا کاٹ رہی تھی۔ اس کو لینے کے لئے ضلع […]

662 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

لکشادیپ میں نئےقوانین آمرانہ اورعوام مخالف:جماعت اسلامی ہند

جماعت اسلامی ہند کے نائب امیر پروفیسر محمد سلیم انجینئر نے لکشادیپ ڈیولپمنٹ اتھارٹی ریگولیشن 2021 میں درج بعض قوانین کو غیر جمہوری اور عوام مخالف قرار دیا ہے۔ آپ نے کہا کہ غیر جمہوری انداز میں تدوین کئے گئے مذکورہ قوانین لکشادیپ کے عوام کی بہبودی اور ترقی کے بجائے لکشادیپ میں بڑے کارپوریٹ […]

644 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

ویکسین وآکسیجن کے بعد اب دوا وانجیکشن کو ترسے بلیک فنگس مریض

کوروناوبا کے قہر میں انجیکشن اور آکسیجن کے بعد اب ضروری دوا اور انجیکشن کو ترسے بلیک فنگس کے مریضآکسیجن سلینڈر تک کا انتظام کرنے کے لیے پریشان ہونے کے بعد اب تیماردار بلیک فنگس سے متاثر اپنے مریضوں کی جان بچانے کے لیے دوا اور انجیکشن حاصل کرنے میں پریشان ہو رہے ہیں۔ کورونا […]

640 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

رشوت الزامات کےبعد سرپنچ کا بی جےپی سےاخراج

بھارتیہ جنتا پارٹی نے اننت ناگ ضلع کے پارٹی جنرل سکریٹری نثار احمد خان جو کہ ایک سرپنچ بھی ہے کو دھوکہ دہی اور فراڈ کرنے کے الزامات کی بنیاد پر پارٹی کی بنیادی رکنیت سے خارج کرکے انہیں باہر کا راستہ دکھا دیا۔ نثارخان نے بی جے پی کی ٹکٹ پر سرپنچ کا چناؤ […]

638 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر بین الاقومی تازہ ترین

سترفیصدآبادی کو ویکسین لگنےتک کورونا ختم نہیں ہوگا: ڈبلیوایچ او

عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ جب تک دنیا کی 70 فیصد آبادی کو کورونا ویکسین نہیں لگ جاتی کورونا کی وبا ختم نہیں ہوگی۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق ڈبلیو ایچ او کے یورپ کے ڈائریکٹر ہانس کلوج نے یورپ میں ویکسین لگائے جانے کی رفتار کو سست قرار […]

498 total views, 0 views today

News بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

شام کا صدارتی الیکشن بھونڈا مذاق: سکیورٹی کونسل

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں شامل برطانیہ کے نمائندے نے کہا ہے کہ ’شام میں ہونے والے صدارتی انتخابات ایک بہروپ اور بیہودہ مذاق ہیں۔‘ عرب نیوز کے مطابق دیگر نمائندوں نے ان انتخابات کو ’جمہوریت کی توہین‘ اور ’کالعدم‘ قرار دیا ہے۔ یہ تبصرے اس وقت سامنے آئے جب شام کے لیے اقوام […]

615 total views, 0 views today

News بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

بشار الاسد کا جعلی انتخابات میں کامیابی کا دعویٰ

شام میں حکام نے کہا ہے کہ صدر بشار الاسد بھاری اکثریت سے چوتھی مرتبہ صدر منتخب ہو گئے ہیں، تاہم اپوزیشن کی سیاسی جماعتوں اور مغربی ممالک نے اس الیکشن کو ’غیرقانونی‘ اور ’جعلی‘ قرار دیا ہے۔ ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کے مطابق ایسے الیکشن میں جہاں حکام نے کہا تھا کہ ایک […]

590 total views, 0 views today

News بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

غزہ: صحافیوں نےمحصورعلاقےمیں غیرمحفوظ حالات میں کام کیا

حالیہ تشدد کے دوران غزہ کے کچھ ہی صحافیوں کے پاس ہیلمٹ اور بلٹ پروف جیکٹیں تھیں۔ یہ وہ صحافی تھے جو بین الاقوامی نیوز ایجنسیز اور اچھی ساکھ کے ٹی وی نیٹ ورکس کے لیے کام کرتے ہیں۔ زیادہ تر مقامی صحافیوں نے محصور علاقے میں غیر محفوظ حالات میں کام کیا جس سے […]

675 total views, 0 views today

News بین الاقومی تازہ ترین

کینیڈین پارلیمنٹ ممبر دوبارہ ویڈیو کانفرنس میں عُریان

کینیڈا کی پارلیمنٹ کے ویڈیو کانفرس اجلا س کے دوران واش روم جاتے ہوئے کیمرا آن رکھنے والے رکن نے کہا ہے کہ وہ اپنی کچھ ذمہ داریوں سے الگ ہو رہے ہیں اور واقعے کے بعد ’معاونت‘ حاصل کریں گے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق لبرل پارٹی کے ممبر ولیم آموس […]

582 total views, 0 views today