News ٰآس پاسٰ برصغیر بین الاقومی تازہ ترین

بھارت کےامیرلوگ نجی جہازوں کےذریعےملک چھوڑنےلگے

کورونا کی وبا میں خطرناک حد تک اضافے کے بعد انڈیا میں امیر افراد ملک سے نکلنے کی دوڑ میں لگ گئے ہیں جس کی وجہ سے نہ صرف فضائی سفر کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ ہوا ہے بلکہ پرائیوٹ جیٹ کی مانگ بھی بڑھ گئی ہے۔ عرب امارات نے انڈیا سے آنے والی پروازوں […]

367 total views, 0 views today

News بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

تیونس کے وزیر صحت فوزی المھدی نے کہا ہے کہ یہاں کورونا وائرس کی نئی قسم دریافت ہوائی ہے۔ ابھی تک یہ نہیں پتہ لگ سکا کہ نئی نسل کا یہ کورونا وائرس کہاں سے پہنچا ہے۔ العربیہ نیٹ کے مطابق وزیر صحت نے کہا کہ یہ بات طے ہوچکی ہے کہ دریافت شدہ وائرس […]

353 total views, 0 views today

News بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

ترکی میں کرپٹو کرنسی کا بڑا فراڈ، مالک چونا لگاکر فرار

ترکی کی کرپٹوکرنسی مارکیٹ میں پہلا اور بہت بڑا فراڈ سامنے آیا ہے اور کرپٹوکرنسی ایکسچینج تھیوڈیکس کے بانی فاروق فتح اوزر دو ارب ڈالر لے کر ملک چھوڑ گئے ہیں۔ فراڈ سے تین لاکھ 91 ہزار سے زائد افراد اپنی رقوم سے محروم ہوئے ہیں۔ اوزر کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ […]

369 total views, 0 views today

News برصغیر بین الاقومی تازہ ترین

کوروناوباءکاہمیں مل کرمقابلہ کرناچاہیے:عمران خان کا انڈیا کو پیغام

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کورونا سے بری طرح متاثرہ پڑوسی ملک انڈیا کے عوام سے یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ اتوار کو اپنے پیغام میں پاکستان کے وزیراعظم نے کہا کہ ’میں کورونا کی مہلک ترین لہر کا سامنا کرنے والے ہندوستانی عوام سے یکجہتی کا اظہار کرتا ہوں۔‘ انہوں نے ٹوئٹر پر […]

375 total views, 0 views today

News برصغیر بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

امریکہ میں پاکستانی طالبہ پرتیزابی حملہ،’حملہ موت سےبدترتھا‘

امریکہ میں پاکستانی نژاد طالبہ نافیہ اکرم پر تیزاب پھینکنے کے واقعے پر ردعمل دیتے ہوئے پاکستانی دفتر خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری نے کہا ہے کہ ’مقامی پولیس نے واقعہ کی تحقیقات کے لیے 12 رکنی ٹیم تشکیل دی ہے۔ ہمیں جرم کی نوعیت اور محرکات کے بارے میں جاننے کے لیے پولیس […]

355 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

مہاراشٹرمیں کوروناہلاکت خیزرقص،1 دن میں773فوت،66836کیس

مہاراشٹر میں کورونا وائرس کا قہر برقرار ہے ۔ ریاست میں جمعہ کو 773 لوگوں کی کورونا وائرس سے موت ہوگئی ، جو کہ ایک دن میں اموات کی سب سے بڑی تعداد ہے ۔ وہیں اس دوران 66 ہزار 836 سے زیادہ کیسز بھی سامنے آئے ہیں ۔ حالانکہ ریاست کیلئے راحت والی بات […]

391 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

کووڈ مثبت مریض جب ویکسین لیتاہے توکیاہوتاہے

عالمی وبا کورونا وائرس (COVID-19) کے بعد ہماری روزمرہ کی زندگی میں کئی طرح کی تبدیلیاں رونما ہوئی ہیں۔ ہمارا معاشرہ خوف اور عدم تحفظ سے دوچار ہے۔ کورونا وائرس کی شدت کو جنگل کی آگ کی طرح پھیلتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔ وہیں کچھ لوگوں نے اس کے تعلق سے غلط معلومات کو بھی […]

345 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

ہندوستان:24گھنٹےمیں،3.46لاکھ نئےکیسز،2624مریض فوت

کورونا کے نئے کیسز ریکارڈ ہونے کے بعد ملک میں متاثرہ مریضوں کی کل تعداد ایک کروڑ 66 لاکھ 10 ہزار 481 ہوگئی ہے۔ پچھلے 24 گھنٹوں میں کوروناوائرس کے 3،46،786 نئے مثبت معاملے ریکارڈ کیے گئے ہیں جبکہ 2624 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ہندوستان کورونا وائرس کے انفیکشن کی دوسری لہر تباہی کا باعث […]

370 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

سرحدپرپاکستانی ڈرونزنمودار،جوابی کاروائی میں وہ اڑنچھو

جموں کے آر ایس پورہ سیکٹر میں بین الاقوامی سرحد پر ہفتے کی علی الصبح بارڈر سیکورٹی فورسز (BSF) اہلکاروں نے دو پاکستانی ڈرونز پر اس وقت گولیاں برسائیں جب وہ ہندوستانی ہوائی حدود میں داخل ہوئے۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ جموں کے آر ایس پورہ سیکٹر میں بین الاقوامی سرحد پر ہفتے کی صبح […]

353 total views, 0 views today

News برصغیر بین الاقومی تازہ ترین

دنیا میں اب تک 30.72 لاکھ کورونا سےہلاک

دنیا بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے ساڑھے 8 لاکھ سے زائد نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ دنیا میں اب تک 30.72 لاکھ سے زیادہ افراد کورونا کی وبا سے ہلاک اور اس سے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 14.47 کروڑ ہوگئی ہے۔ امریکہ کی جان ہاپکنز یونیورسٹی کے سائنس […]

716 total views, 0 views today