News ٰآس پاسٰ تازہ ترین

خطِ انتظام پرواقع گاؤں سےبوسیدہ دستی بم مِلا

سکیورٹی فورسز نے خطِ انتظام کے قریب واقع گاؤں ساوجیا کے چاپڈیا گاؤں سے ایک پرانا زندہ گرینڈ برآمد ہوا ہے۔ پولیس سے موصولہ اطلاعات کے مطابق ساوجیا میں عبدالقیوم اپنے کھیت میں فصلوں کی کٹائی میں مصروف تھے۔ اس دوران انہیں ایک پرانہ زنگ آلود گرینیڈ ملا۔ جس کی اطلاع انہوں نے سکیورٹی فورسز […]

234 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ تازہ ترین

کشمیر: آگ کی واردات میں،ماں بیٹا جانبحق،6 مکان خاکستر

جموں و کشمیر کی گرمائی دارلحکومت سرینگر میں گزشتہ شب ایک اور آگ کی واردات پیش آئی جس میں ایک خاتون اور اس کے بیٹے کی موت واقع ہوئی۔ پولیس بیان کے مطابق “گزشتہ شب سرینگر کے ہفت چنار علاقے میں غلام محمد شیخ کے گھر میں اچانک آگ نمودار ہو گئی۔ اس حادثے میں […]

114 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

ہند و پاک تعلقات پر کشمیری لوگ کیا کہتے ہیں

ہندوستان اور پاکستان کے مابین برسوں سے جاری کشیدگی کے بعد حالیہ دنوں میں رشتے استوار ہونے کے آثار دیکھنے کو مل دیکھنے کو مل رہے ہیں جس سے کشمیر میں عوامی و سیاسی حلقوں میں ایک امید کی کرن جاگ اٹھی ہے۔ پہلے دونوں ملکوں کے درمیان جموں و کشمیر میں لائن آف کنٹرول […]

112 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

قرآن اورعدالتی جائزے کے اختیارات کیا ہیں؟ تحریر: فیضان مصطفیٰ

سپریم کورٹ میں مفاد عامہ کے تحت دائر کی گئی ایک درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ قرآن کی 26 آیات کو غیر آئینی اور غیرعملی قرار دیا جائے۔ اسی ضمن میں اس کیس سے متعلق عدالتی جائزے کے حدود پریہاں روشنی ڈالی جارہی ہے، جو کہ ایک مقدس کتاب کے سلسلے میں زیر […]

117 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

بنگال انتخابی دنگل: کل 31 سیٹوں کی ووٹنگ، حفاظت سخت

مغربی بنگال کے تین اضلاع جنوبی 24 پرگنہ، ہگلی اور ہوڑہ میں کل یعنی 6 اپریل کو تیسرے مرحلہ میں 31 اسمبلی سیٹوں پر ووٹنگ کا عمل انجام پائے گا۔ اس مرحلہ میں 78 لاکھ 52 ہزار 425 ووٹرس اپنے حق رائے دہی کا استعمال کریں گے۔ تیسرے مرحلہ کا الیکشن پرامن طریقے سےمکمل کرانے […]

101 total views, no views today

Uncategorized

ریکارڈ توڑکورونا، ایک دن میں ایک لاکھ سے زیادہ نئےکیس

نئی دہلی: ملک میں کورونا وائرس (کووڈ۔ 19) کی تباہی جاری ہے اور اس کے نئے مریض اور ایکٹیو کیسز کی یومیہ تعداد انتہائی سرعت سے بڑھ رہی ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں ایک بار پھر ریکارڈ 103558 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ پیر کی صبح مرکزی وزارت […]

52 total views, 0 views today

News برصغیر تازہ ترین

ہماچل اسکول: ’کورونا بم‘ سے 99 طلب اور23 ملازم متاثر

ہماچل پردیش واقع چمبا ضلع کے ڈلہوزی ریسورٹ میں ایک پبلک اسکول ہے جہاں کم از کم 99 طلبا اور 23 ملازمین کورونا پازیٹو پائے گئے ہیں۔ اس خبر کے پھیلتے ہی لوگوں ہماچل پردیش کے چمبا ضلع واقع ڈلہوزی ریسورٹ میں ایک مشہور پبلک اسکول کے کم از کم 99 طلبا کورونا پازیٹو پائے […]

92 total views, 0 views today