News ٰآس پاسٰ بین الاقومی تازہ ترین

نیپال سے لگنے والی سرحد پر ہائی الرٹ

کانپور میں پولیس سرکل افسر سمیت آٹھ پولیس اہلکار کےقتل کا کلیدی ملزم وکاس دوبے کی گرفتاری کے لئے پولیس نے اترپردیش کے مہاراج گنج،سدھارتھ نگر،بلرامپور،شرواستی،بہرائچ،لکھیم پور کھیر اور پیلی بھیت اضلاع کی ملک نیپال سے منسلک 550کلو میٹر لمبی بین الاقوامی سرحد پر ہائی الرٹ جاری کرتے ہوئے چوکسی بڑھا دی ہے۔ سرکاری ذرائع […]

1,195 total views, no views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

ڈاکٹر کفیل خان کو فورا رہا کیا جائے:بہوجن سماج پارٹی

بہوجن سماج پارٹی کے لیڈر اور رکن پارلیمنٹ کنور دانش علی نے پیر کے روز شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف مبینہ اشتعال انگیز تقریر کرنے کے الزام میں جیل میں قید ڈاکٹر کفیل خان کی رہائی کا مطالبہ کیا۔ یوگی حکومت وکاس دوبے جیسے خوفناک مجرموں پر نرمی کا مظاہرہ کر رہی ہے جبکہ سیکڑوں […]

1,185 total views, no views today

News ٰآس پاسٰ تازہ ترین

وزیراعظم نےشیاما پرساد کی سالگرہ پرخراج پیش کیا

وزیر اعظم نریندر مودی نے شیاما پرساد مکھرجی کی یوم پیدائش کے موقع پر انہیں سلام پیش کرتے ہوئے کہا کہ ان کےخیالات اور نظریات نے قوم کے لاکھوں لوگوں کوحوصلہ دیا ہے۔ ڈاکٹر مکھرجی کی آج 119 ویں یوم پیدائش ہے۔ مسٹر مودی نے ڈاکٹر مکھرجی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ٹویٹ کیا […]

1,213 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

کشمیر:صحافی نئی میڈیاپالیسی پرسراپااحتجاج،’آوازنہیں،گلاگھونٹ دیں’

سری نگر میں پیر کے روز صحافیوں کے ایک گروپ نے حکومت کی نئی میڈیا پالیسی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے اس کو فوری طور پر واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ پیر کی صبح صحافیوں کے ایک گروپ نے یہاں ‘جموں وکشمیر میڈیا گلڈ’ کے بینر تلے مشتاق پریس اینکلیو میں جمع ہو کر […]

1,285 total views, no views today

News Uncategorized ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

ہندوستان کرونااعتبارسےتیسرےنمبرپر،قریب7لاکھ کیسز

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ، کورونا انفیکشن کی بڑھتی ہوئی شدت کی وجہ سے ملک میں 24 ہزار سے زیادہ نئے کیس سامنے آئے ہیں اور اب انفیکشن سے متاثرہ ممالک کی فہرست میں ہندوستان تیسرے نمبر پر آگیا ہے۔ مرکزی وزارت صحت و خاندانی بہبود کی پیر کے روز جاری کردہ اعداد و […]

1,603 total views, 0 views today