News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

جماعت اسلامی ودیگرمسلم تنظیموں کا نرسمہاراؤصدسالہ تقریبات منسوخ کرنےکامطالبہ

تلنگانہ میں مختلف مسلم تنظیموں کے ایک گروپ مسلم یونائیٹڈ فرنٹ (ایم یو ایف) نے ریاستی حکومت سے اپیل کی ہے کہ وہ سابق وزیر اعظم پی وی نرسمہا راؤ کی پیدائش کی صد سالہ تقریبات منانے کے اپنے فیصلے کو واپس لے، کیوں کہ اس اقدام سے مسلم معاشرے کے جذبات کو چوٹ پہنچی […]

1,261 total views, 0 views today

Uncategorized

کروناوباء: بھارت میں مریضوں کی تعداد 6 لاکھ کے پار

نئی دہلی، جولائی 2: وزارت صحت کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق آج صبح تک ہندوستان میں کورونا وائرس کے معاملات 6 لاکھ سے تجاوز کر گئے۔ ملک بھر میں اب مجموعی طور پر کورونا وائرس کے 6،00،032 معاملات ہیں۔ ہندوستان اب معاملات کی تعداد میں روس سے صرف 50،000 معاملات پیچھے ہے، جو […]

438 total views, no views today

News بین الاقومی تازہ ترین

ٹوئٹر نےصدر ٹرمپ کی پوسٹ سے تصویر ہٹادی

ٹوئٹر نے کاپی رائٹ کی خلاف ورزی کا حوالہ دیتے ہوئے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے ٹویٹ سے ایک تصویر ہٹا دی ہے۔ مسٹر ڈونالڈ ٹرمپ نے 30 جون کو ایک ٹویٹ کیا تھا، جس پر اب ایک نوٹس دکھائی دے رہاہے کہ “کاپی رائٹ ہولڈر کی ایک رپورٹ کے جواب میں تصویر ہٹا دی […]

1,287 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

چین عسکری تنظیم البدرکو پھرسرگرم عمل کرناچاہتا ہے

مشرقی لداخ میں ہن چین سرحدی صف کے درمیان ، چین کی پیپلز لبریشن آرمی (پی ایل اے) جموں و کشمیر میں تشدد کے لئے پاکستان نشیں عسکری تنظیم البدر کو دوبارہ سرگرم عمل کرنا چاہتی ہے۔ اس جنگجو تنظیم کی کشمیر اور افغانستان میں عسکریت کی اپنی تاریخ ہے۔ سیکیورٹی اسٹیبلشمنٹ کے ذرائع کے […]

1,473 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

سوپورسانحہ:سی آرپی ملوث ہونےکا سوال ہی نہیں: ذوالفقار حسن

سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کے سپیشل ڈائریکٹر جنرل جموں و کشمیر زون ذوالفقار حسن نے کہا ہے کہ سوپور واقعہ میں ہلاک ہونے والے عام شہری کو جنگجووں کی طرف سے چلائی گئی گولی لگ گئی تھی۔ انہوں نے کہا کہ اس واقعہ میں سی آر پی ایف اہلکاروں کے ملوث […]

1,268 total views, 0 views today

News برصغیر بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

غیرملکی تبلیغی افراد کی عرضی پرسماعت 10جولائی تک ملتوی

سپریم کورٹ نے تبلیغی جماعت کے پروگرام میں حصہ لینے والے 34غیر ملکی جماعتیوں کی عرضیوں پر سماعت 10 جولائی تک کے لئے ملتوی کردی اور کہا کہ انہیں اپنے ملک بھیجنے کے معاملے میں وہ مداخلت نہیں کرے گا بلکہ بلیک لسٹ میں ڈالے جانے کے معاملے پر سماعت کرے گا ۔ اس بیچ […]

1,235 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

کورونا: 4جانبحق، کشمیر میں تعدادِ اموات111

جموں کشمیر میں مزید دو افراد کورونا وائرس کی وجہ سے جاں بحق ہوگئے۔ اس طرح اس وائرس سے مرنے والوں کی تعداد111تک بڑھ گئی ہے۔ آج ہونے والی پہلی دو کورونا ہلاکتیں کولگام کے ہٹی پوری اور بارہمولہ کے ایک شہری کی تھیں جبکہ دوسری دو ہلاکتیں بتہ مالو اور بڈگام کے شہریوں کی […]

1,261 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

لداخ: 4.5 شدت کابھونچال،جانی و مالی نقصان نہیں

لداخ یونین ٹریٹری میں جمعرات کو زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4 اعشاریہ 5 ریکارڈ کی گئی ہے تاہم زلزلے سے کسی بھی جانی یا مالی نقصان ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی کے مطابق: ‘لداخ میں جمعرات کو دوپہر کے وقت قریب […]

1,253 total views, no views today

News ٰآس پاسٰ تازہ ترین

پونچھ: حدِمتارکہ پر ہند۔پاک فوج کےدرمیان گولی باری

پونچھ میں کنٹرول لائن پر بھارت اور پاکستان کی افواج نے جمعرات کے روز گولہ باری کا تبادلہ کیا۔ دفاعی ذرائع کے مطابق پاکستان نے کیرنی سیکٹر میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بھارتی چوکیوں کو نشانہ بنایا۔ مذکورہ ذرائع کے مطابق بھارتی افواج نے بھی پاکستانی گولہ باری کا ”بھر پور“ جواب […]

1,274 total views, 0 views today