News بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

یورپی فوج کی تجویز، صدرٹرمپ نے توہین آمیز قرار دےدی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فرانس کی یورپی فوج بنانے کی تجویز پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اسے توہین آمیز قرار دیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ یورپ کو پہلے نیٹو کے اخراجات میں اپنا مناسب حصہ ڈالنا چاہیے کیونکہ نیٹو کے اخراجات کا بڑا حصہ امریکہ ادا کر رہا ہے۔

گزشتہ دنوں ایک انٹرویو میں فرانسیسی صدر ایمانویل ماکروں نے کہا ہے کہ یورپ کی حفاظت یورپیوں پر مشتمل فوج کے علاوہ کوئی اور نہیں کرسکتا اور امریکہ پر مزید انحصار نہیں کیا جاسکتا ہے، ایک ایسی حقیقی یورپی فوج بنانی چاہیے جو یورپی یونین کو نہ صرف روس اور چین بلکہ خود امریکہ سے بھی محفوظ رکھے۔

واضح رہے کہ ایمانویل ماکروں پہلے بھی مشترکہ یورپی فوج بنانے کی تجویز دے چکے ہیں جس کی جرمن چانسلر انگیلا مرکل نے بھی حمایت کی تھی تاہم برطانیہ اس کے خلاف ہے

4,308 total views, 0 views today

2 Replies to “یورپی فوج کی تجویز، صدرٹرمپ نے توہین آمیز قرار دےدی

  1. First of all I want to say wonderful blog! I
    had a quick question that I’d like to ask if you don’t mind.

    I was curious to find out how you center yourself and clear your mind before writing.
    I have had trouble clearing my thoughts in getting my ideas out there.
    I do take pleasure in writing but it just seems like the first 10 to 15 minutes tend to be
    wasted just trying to figure out how to begin. Any suggestions or tips?
    Thanks!

  2. I was wondering if you ever considered changing the page layout of
    your website? Its very well written; I love what youve got to say.

    But maybe you could a little more in the way of content so people could connect
    with it better. Youve got an awful lot of text for
    only having one or 2 images. Maybe you could space it out better?

Leave a Reply

Your email address will not be published.