News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

یروشلم تنازع : 1000مقامات پرجمعیت العلماء کےلاکھوں افرادکااحتجاج

امریکی صدر کے ذریعہ القدس کو اسرائیلی راجدھانی قراردئے جانے کے خلاف آج جمعیۃ علماء ہند کے ز یر اہتمام پورے ملک میں تقریبا ایک ہزار پندرہ شہروں و قصبات میں ایک ساتھ زبردست احتجاجی مظاہرہ منعقد ہوا ، جس میں ایک کروڑ سے زائد افراد کی شرکت کا انداز ہ ہے۔ہندوستانی میں منعقد ہ یہ احتجاج امریکہ کے فیصلے کے خلاف اب تک کا سب سے بڑ ا احتجاج ہے ۔
امریکی صدر کے ذریعہ القدس کو اسرائیلی راجدھانی قراردئے جانے کے خلاف آج جمعیۃ علماء ہند کے ز یر اہتمام پورے ملک میں تقریبا ایک ہزار پندرہ شہروں و قصبات میں ایک ساتھ زبردست احتجاجی مظاہرہ منعقد ہوا ، جس میں ایک کروڑ سے زائد افراد کی شرکت کا انداز ہ ہے۔ہندوستانی میں منعقد ہ یہ احتجاج امریکہ کے فیصلے کے خلاف اب تک کا سب سے بڑ ا احتجاج ہے

2,597 total views, 0 views today

One Reply to “یروشلم تنازع : 1000مقامات پرجمعیت العلماء کےلاکھوں افرادکااحتجاج

Leave a Reply

Your email address will not be published.