News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

ہندوستان عالمی بازآبادکاری میں قائدانہ کردارادا کرےگا: مودی

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ ہندوستان ’صلاحیت کا پاور ہاؤس‘ ہے جو کورونا کے وبا کی وجہ سے بد حال دنیا کی بحالی (بازآبادکاری) میں ایک اہم اور قائدانہ کردار ادا کرنے کے لئے بے چین ہے۔

مسٹر مودی نے آج یہاں ایک ورچول کانفرنس ’انڈیا گلوبل ویک 2020‘ کی افتتاحی تقریر’میں یہ بات کہی۔ اس تین روزہ کانفرنس میں 30 ممالک کے 5000 مندوبین شریک ہورہے ہیں۔
وزیر اعظم نے کہا کہ دنیا کو دوبارہ پٹری پر لانے کے لئے بحالی کے بارے میں بات کرنا فطری بات ہے اور ہندوستان کو عالمی بحالی کے ساتھ جوڑنا بھی اتنا ہی فطری امر ہے۔ یہ سب کا یقین ہے کہ ہندوستان اس بحالی (بازآباد کاری) میں ایک قائدانہ کردار ادا کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ اس میں دو چیزیں بہت اہم ہیں، او ل، ہندوستان کی صلاحیت جس کی پوری دنیا میں طوطی بولتی ہے۔ دنیا بھر میں میڈیکل، بینکر، معیشت اور دوسرے مختلف شعبوں میں ہندوستانی صلاحیتوں کا غلبہ ہے۔ کون ہندوستان کی ٹکنالوجی سے متعلق صنعتوں اور پیشہ ور افراد کو کون بھلا سکتا ہے۔ وہ دہائیوں سے دنیا کو راستہ دکھا رہے ہیں۔ ہندوستان ٹیلنٹ کا ایک پاور ہاؤس ہے جو اپنی خدمات پیش کرنے کے لئے بے چین ہے

1,227 total views, 0 views today

8 Replies to “ہندوستان عالمی بازآبادکاری میں قائدانہ کردارادا کرےگا: مودی

  1. I just couldn’t go away your site before suggesting that I actually loved the usual information an individual supply on your guests? Is gonna be again continuously to investigate cross-check new posts|

  2. Hello everyone, it’s my first pay a quick visit at this web page, and piece of writing is genuinely fruitful designed for me, keep up posting these types of articles or reviews.|

  3. I have to thank you for the efforts you’ve put in writing this website. I am hoping to check out the same high-grade blog posts by you later on as well. In truth, your creative writing abilities has motivated me to get my own blog now ;)|

  4. Thanks for one’s marvelous posting! I seriously enjoyed reading it, you could be a great author. I will be sure to bookmark your blog and may come back sometime soon. I want to encourage you to ultimately continue your great writing, have a nice afternoon!|

Leave a Reply

Your email address will not be published.