News ٰآس پاسٰ بین الاقومی تازہ ترین

ہندوستان ضرورت کےوقت اپنےدوستوں کوبھول نہیں جاتا: وزیراعظم

وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کو کہا ہندوستان کے دوستوں کو جب اس کی ضرورت ہوتی ہے تو وہ انہیں کبھی فراموش نہیں کرتا۔
مسٹر مودی نے سری لنکا پہنچنے کے بعد ٹوئٹ کیا’’سری لنکا میں پہنچ کر بہت خوش ہوں، چار سال میں اس خوبصورت جزیرے میں میرا تیسرا دورہ ہے۔سری لنکا کے لوگوں کی گرم جوشی کے مظاہرہ کو شیئر کررہاہوں۔ہندوستان ضرورت کے وقت اپنے دوستوں کو کبھی فراموش نہیں کرتا‘‘۔
انہوں نے لکھا’’رسمی استقبال سے بہت متاثر ہوا ہوں‘‘۔
وزیر اعظم بننے کے بعد مالدیپ کے پہلے دورے کے بعد اپنے سفر کے دوسرے مرحلے میں سری لنکا پہنچے اور مودی نے ’نیبرهڈ فرسٹ‘ کی پہلی پالیسی کی اہمیت کو ظاہر کرنے کی کوشش کی۔
مسٹر مودی کا سری لنکا کے بندرا نائیکے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر وزیر اعظم رانل وكرم سنگھے نے خیر مقدم کیا۔
سکریٹری خارجہ وجئے گوکھلے نے یہاں نامہ نگاروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا’’یہ دورہ ایک بہت ہی خاص جانب اشارہ کرتا ہےاور یہ یکجہتی کا پیغام دیتے ہوئے حکومت ہند اور عوام اس المناک گھڑی میں سری لنکا کے عوام اور ان کی حکومت کے ساتھ مضبوطی کے ساتھ کھڑی ہے ‘‘

4,055 total views, 0 views today

3 Replies to “ہندوستان ضرورت کےوقت اپنےدوستوں کوبھول نہیں جاتا: وزیراعظم

  1. Hmm it seems like your site ate my first comment (it was extremely long) so I guess I’ll just sum it up what I had written and say, I’m thoroughly enjoying your
    blog. I too am an aspiring blog writer but I’m still new to everything.
    Do you have any recommendations for beginner
    blog writers? I’d really appreciate it.

  2. Hi, I do believe this is a great site. I stumbledupon it 😉
    I will come back once again since I saved as a favorite it.
    Money and freedom is the best way to change, may you be rich and continue to help other people.

  3. You have made some decent points there. I
    checked on the net for more info about the issue and found most
    people will go along with your views on this website.

Leave a Reply to ig Cancel reply

Your email address will not be published.