News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

گریز سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام، 3 جنگ باز فوج نے مارے

سرینگر= جموں و کشمیر میں باندي پورہ کے گریز سیکٹر میں مستعد فوجیوں نے دراندازی کی ایک اور کوشش کو آج ناکام کر دیا اور سیکورٹی فورسز کی مہم میں تین جنگجو مارے گئے۔
وزارت دفاع کے ترجمان لیفٹیننٹ کرنل راجیش کالیا نے خبر گذار ایجنسیوں کو بتایا کہ حدمتارکہ (ایل او سی) پر تعینات فوجی جوانوں نے صبح گریز سیکٹر میں پاکستان کے زیر انتظام کشمیر (پی اے کے) سے اس جانب جنگجوؤں کو دراندازی کرتے ہوئے دیکھا۔
سیکورٹی فورسز نے جنگجوؤں کو جب ہتھیار ڈالنے کے لئے کہا تو انہوں نے خود کار ہتھیاروں سے فائرنگ کرنی شر وع کر دی.

2,662 total views, 0 views today

One Reply to “گریز سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام، 3 جنگ باز فوج نے مارے

Leave a Reply

Your email address will not be published.