News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

کولگام: درخت پر جموں کےباشندہ کی لٹکتی لاش ملی

ضلع کولگام میں ہفتے کو ایک درخت سے ایک شہری کی لاش لٹکتی حالت میں بر آمد کی گئی۔ یہ واقعہ ضلع کے نیپورہ نامی علاقے میں پیش آیا۔
خبر رساں ایجنسی کے این او کے مطابق 32سالہ روندر سنگھ ولد دیوا سنگھ ساکن جگر سمبلی پریال جموں، کی لاش کو نیپورہ میں ایک درخت سے لٹکتے ہوئے پایا گیا ۔

حکام کے مطابق لاش کو لازمی طبی لوازمات کیلئے نزدیکی اسپتال منتقل کیا گیا ہے ۔

پولیس ذرائع نے واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کی تحقیقات شروع کی گئی ہے

1,408 total views, 0 views today

One Reply to “کولگام: درخت پر جموں کےباشندہ کی لٹکتی لاش ملی

Leave a Reply

Your email address will not be published.