News ٰآس پاسٰ تازہ ترین

کورونا سےمعشوقہ فوت، عاشق نےقربان کردی جان

معشوقہ کے کورونا سے فوت ہونے کی اطلاع ملتےہی عاشق نے خودکشی کرلی۔

یہ واقعہ ریاست آندھراپردیش وشاکھا پٹنم کے گاجوواکا میں پیش آیا۔

مقامی نوجوان ایک لڑکی سے محبت کرتا تھا اس کی معشوقہ کورونا سے متاثرہوگئی تھی جسے علاج کیلئے گنٹورکے ہاسپٹل میں شریک کروایا گیا
جہاں اس کی دوران علاج موت ہوگئی۔ اطلاع ملتے ہی نوجوان نے پھانسی لے لی

1,660 total views, 0 views today

76 Replies to “کورونا سےمعشوقہ فوت، عاشق نےقربان کردی جان

  1. Pingback: MKsOrb
  2. Hi, Neat post. There’s an issue together with your site in web explorer, would check thisK IE still is the market chief and a huge component of folks will leave out your magnificent writing due to this problem.

Leave a Reply

Your email address will not be published.