News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

کلبھوشن مسئلہ : وزیرخارجہ نے پاکستان میں تعینات ہائی کمشنرکوطلب کیا

وزیر خارجہ سشما سوراج نے پاکستان میں تعینات بھارتی ہائی کمشنر کو نئی دہلی طلب کر لیا۔
نئی دہلی /اسلام آباد(آئی این پی)بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے پاکستان میں تعینات بھارتی ہائی کمشنر کو نئی دہلی طلب کر لیا۔ ہائی کمشنرکوکلبھوشن یادیوکے مسئلے پرمشاورت کیلئے بلایاگیا ہے ۔ واضح رہے کہ پاکستان نے بانی پاکستان کے یوم ولادت پر بلوچستان سے گرفتار بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کی انسانی ہمدردی کی بنیاد پر اس کے اہلخانہ سے ملاقات کرائی تھی ،اس کے باوجود بھارت کی جانب سے پاکستان کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے ۔

4,208 total views, 0 views today

3 Replies to “کلبھوشن مسئلہ : وزیرخارجہ نے پاکستان میں تعینات ہائی کمشنرکوطلب کیا

  1. Hi, Neat post. There’s an issue together with your website in internet explorer,
    may test this? IE nonetheless is the marketplace chief and a huge component of
    folks will omit your magnificent writing due to this problem.

Leave a Reply to ig Cancel reply

Your email address will not be published.