News Weather ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

کشمیر: ہندوارہ میں تصادم کے دوران ایک جنگجوجان بحق

سرینگر، 22 اگست = شمالی کشمیر کے کپواڑہ ضلع میں آج صبح سیکورٹی فورس کے ساتھ ہوئی مڈبھیڑ میں ایک جنگجو کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ سرحدی ضلع کے ہندواڑہ کے ایک گاؤں میں سیکورٹی فورس اور جموں کشمیر پولیس کا خصوصی آپریشن گروپ مشترکہ طور پر جنگجووں کی تلاشی مہم چلارہا تھا۔
اس دوران جب سیکورٹی فورس علاقے کو سیل کر رہی تھی تبھی وہاں پہلے سے چھپے جنگجووں نے خود کار ہتھیار وں سے اندھا دھند فائرنگ شروع کردی

4,585 total views, 0 views today

One Reply to “کشمیر: ہندوارہ میں تصادم کے دوران ایک جنگجوجان بحق

Leave a Reply

Your email address will not be published.