News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

کشمیر: گرمی کی تعطیلات کے بعد اسکول کھل گئے

بھارتی ریاست جموں کشمیر میں گرمی کی 10 روزہ تعطیلات کے بعد آج تمام تعلیمی ادارے دوبارہ کھل گئے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق جولائی کے مہینے میں گرمی کی شدت بڑھتے ہی بورڈ آف اسکول ایجوکیشن کی طرف سے دس دن کی تعطیلات دی گئی تھی۔
وادی میں آج صبح سے ہی تمام طلباء کو اپنے اپنے اسکولوں کی طرف رخ کرتے ہوئے دیکھا گیا۔

خیال رہے کہ وادی کشمیر میں ماہ جولائی میں گرمی کی شدت میں خاطر خواہ اضافہ ہوجاتا ہے جس کے باعث ماہ جولائی میں اسکولوں کو تعطیلات دے دی جاتی ہیں

2,341 total views, 0 views today

2 Replies to “کشمیر: گرمی کی تعطیلات کے بعد اسکول کھل گئے

Leave a Reply

Your email address will not be published.