News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

کشمیر میں ہندو راجہ تھا،سب محفوظ تھے: یوگی آدیتہ ناتھ

ایک تقریب کے دوران اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے کشمیر میں سکیورٹی سے متعلق حالاتوں پر بھی بات کی۔

گرونانک کے 550 ویں پرکاش اتسو کے موقع پر منعقدہ بی جے پی کے ایک پروگرام میں اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ بھی شامل ہوئے۔ اس دوران انہوں نے کشمیر میں سیکورٹی سے متعلق حالاتوں پر بھی بات کی۔ انہوں نے کا،’’ جب تک کشمیر میں ہندو راجہ تھا، ہندو مسلمان اور سکھ محفوظ تھے۔ جب ہندو راجہ کا زوال ہوا، ہندوں کا بھی زوال ہونا شروع ہو گیا‘۔ انہوں نے پوچھا، ’’ آج وہاں کی حالات کیا ہیں؟ کیا کوئی خود کو محفوظ بول سکتا ہے‘۔ انہوں نے کہا، ’’ ہمیں تاریخ سے سیکھنا چاہے‘۔

بی جے پی کا یہ سکھ سماگن پروگرام لکھنئو میں منعقد کیا گیا تھا۔ اس سے قبل یوگی آدتیہ ناتھ نے ہفتہ کو کہا تھا کہ سب کے لئے قوم پرستی سب سے بڑا مذہب ہونا چاہئے اور نکسلزم، دہشت گردی، بدعنوانی اور ملک کے مخالف کام کرنے والوں کے خلاف اجتماعی آواز اٹھانی چاہے

3,623 total views, 0 views today

2 Replies to “کشمیر میں ہندو راجہ تھا،سب محفوظ تھے: یوگی آدیتہ ناتھ

  1. I don’t even know how I ended up here, but I thought this post
    was great. I don’t know who you are but certainly you are going to a famous blogger
    if you are not already 😉 Cheers!

Leave a Reply

Your email address will not be published.