News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

‘کشمیر میں جنگجوئوں کومارنانہیں چاہتےہیں’: لیفٹیننٹ جنرل راجو

سری نگر میں قائم فوج کی پندرہویں کور کے جنرل آفیسر کمانڈنگ (جی او سی) لیفٹیننٹ جنرل بی ایس راجو نے کہا ہے کہ وادی کشمیر میں تعینات بھارتی مسلح افواج حد درجہ احتیاط سے کام لیتی ہے اور یہاں تک کہ جنگجوئوں کو بھی مارنا نہیں چاہتی ہے کیونکہ بقول ان کے ‘کسی بھی جانی نقصان سے بہت دکھ ہوتا ہے’۔

انہوں نے سوپور میں ایک عام شہری کی حالیہ ہلاکت کے لئے جنگجوئوں کو ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے کہا کہ مسجد سے فرار ہونے کے دوران جنگجوئوں کی جانب سے کی گئی فائرنگ سے ہی مذکورہ شہری کی موت واقع ہوئی ہے۔

لیفٹیننٹ جنرل بی ایس راجو نے کہا کہ وادی میں پچھلے چھ ماہ میں سیکورٹی فورسز نے 47 کامیاب آپریشن چلائے جن میں تقریباً 116 جنگجو مارے گئے ہیں

1,246 total views, 0 views today

Leave a Reply

Your email address will not be published.