ٰآس پاسٰ برصغیر بین الاقومی عالم اسلام

کشتواڑ: مسافر بس مٹی کےتودے کی زد پر، 5،افراد فوت

جموں وکشمیر کے ضلع کشتواڑ میں پیر کو ایک مسافر بس کے لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آنے سے کم از کم پانچ افراد ہلاک جبکہ 9 دیگر زخمی ہوگئے۔

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ضلع کشتواڑ کے کلگڈی علاقہ میں پیر کو ایک مسافر گاڑی بھاری برکم پتھر کی زد میں آگئی۔
اس کے نتیجے میں پانچ افراد کی موقع پر ہی موت واقع ہوئی-

2,185 total views, 0 views today

One Reply to “کشتواڑ: مسافر بس مٹی کےتودے کی زد پر، 5،افراد فوت

  1. I will right away clutch your rss as I can’t in finding
    your email subscription link or newsletter service. Do you have any?
    Please permit me recognize so that I could subscribe.
    Thanks.

Leave a Reply

Your email address will not be published.