News ٰآس پاسٰ تازہ ترین

کشتواڑسیلِ تباہ کن: لاپتہ افراد کی تلاش دوسرےدن بھی جاری

جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ کے ہونزر دچھن علاقے میں گذشتہ روز فلیش فلڈ کا واقعہ پیش آنے کے بعد لاپتہ ہونے والے 19 افراد کی تلاش کے لئے جمعرات کی صبح آپریشن بحال ہوا۔
ضلع کشتواڑ کے ہونزر دچھن علاقے میں بدھ کو بادل پھٹنے کے واقعے کے بعد آنے والے سیلابی ریلوں کے نیتجے میں سات افراد جاں بحق، ڈیڑھ درجن زخمی جبکہ 19 دیگر لاپتہ ہوئے تھے۔
دریں اثنا جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کا کہنا ہے کہ جائے واردات پر جمعرات کو بچاو¿ اور ریلیف آپریشن کے لئے این ڈی آر ایف اور ایس ڈی آر ایف کی دو مشترکہ ٹیمیں پہنچ رہی ہیں

1,617 total views, 0 views today

97 Replies to “کشتواڑسیلِ تباہ کن: لاپتہ افراد کی تلاش دوسرےدن بھی جاری

Leave a Reply

Your email address will not be published.