Uncategorized

ڈبلیوایچ اوالرٹ: کروناوبا کےخلاف اینٹی بائیوٹک جان لیوا

ڈبلیو ایچ او نے ایک انتباہ جاری کرکے کہا ہے کہ الرٹ کوروناوائرس کے خلاف اینٹی بائیوٹک کا ضرورت سے زیادہ استعمال ہورہا ہے جو کہ مستقبل میں کافی خطرناک ثابت ہوسکتا ہے۔ اس الرٹ کے مطابق اینٹی بائیوٹک کا زیادہ استعمال جراثیم کو اور زیادہ مضبوط بنا رہا ہے جس کے چلتے ان سے ہونے والی بیماریاں خطرناک شکل میں سامنے آسکتی ہیں اور اس وجہ سے کوروناوائرس سے زیادہ موتیں ہوسکتی ہیں۔
اس انتباہ کے مطابق ، اینٹی بائیوٹکس کا ضرورت سے زیادہ استعمال بیکٹیریا کو اور بھی زیادہ مضبوط بنا رہا ہے۔ جس کی وجہ سے ان سے ہونے والی بیماریاں خطرناک شکل میں سامنے آسکتی ہیں اور اس وجہ سے کوروناوائرس سے زیادہ موتیں ہو سکتی ہیں۔

گارجین میں چھپی ایک خبر کے مطابق WHO کے ڈائریکٹر ٹیڈروس ایڈہانم گیبریئس نے پیر کو کہا کہ ہ بیکٹیریا سے ہونے والی بیماریوں کا علاج کرنے والی دوائیوں کے خلاف بیکٹیریا کی قوت مدافعت بڑھ رہی ہے۔ کووڈ-19 وبا کے سبب اینٹی بائیوٹک کا استعمال بہت زیادہ ہوگیا ہے اور اس کا نتیجہ یہ ہوگا کہ دھیرے۔دھیرے جراثیم ان دواؤں کے کیلئے طاقتور ہوجائیں گے۔ ایسے میں موجودہ وبا کوروناوائرس کے دور میں اور آنے والے وقت میں جراثیم سے ہونے والی بیماریاں اور خطرناک ہوسکتی ہیں اور ان کے علاج کیلئے بھی دوسری دواؤں کی ضرورت پڑے گی۔
بتادیں کہ سبھی بیکٹیریا نقصان نہیں پہنچاتے لیکن بیماری پیدا کنے میں کچھ زہریلے عنصر ہیں جنہیں اینڈو ٹاکسن اور ایکسو ٹاکسن کہا جاتا ہے۔ ان سے ہونے واالی اہم بیماریوں میں بیکٹیریل میننزائٹ، نمونیا، ٹی بی تپ دق اور ہیضہ اہم بیماریوں ہیں۔ بتادیں کہ اینٹی بائیوٹکس کی کھوج سے پہلے ٹی بی، نمونیا اور ہیضہ سے دنیا میں ہر سال ہزاروں موتیں ہوا کرتی تھیں۔ نمونیا پھیپھڑوں میں انفیکشن پیدا کرتا ہے۔ اس کے علاوہ ٹی بی کیلئے اینٹی بائیوٹک کا استعمال کیا جاتا ہے۔ ہیضہ آنتوں کا وائرس ہے جو بیکٹیریا (Vibrio cholerae) سے ہوتا ہے۔ یہ آلودہ کھانے اور پانی سے پھیلتا ہے

626 total views, 0 views today

8 Replies to “ڈبلیوایچ اوالرٹ: کروناوبا کےخلاف اینٹی بائیوٹک جان لیوا

  1. Yesterday, while I was at work, my sister stole my apple ipad and tested to see if it
    can survive a twenty five foot drop, just so she can be a youtube sensation. My iPad is now broken and she has 83 views.

    I know this is completely off topic but I had to share it with someone!

  2. Excellent blog! Do you have any hints for aspiring writers?
    I’m hoping to start my own website soon but I’m a little lost on everything.
    Would you suggest starting with a free platform like WordPress or go for
    a paid option? There are so many choices out there that
    I’m completely confused .. Any tips? Thank you!

  3. M.E.C Mon Electricien Catalan
    44 Rue Henry de Turenne
    66100 Perpignan
    0651212596

    Electricien Perpignan

    Why people still make use of to read news papers when in this technological world
    all is presented on net?

Leave a Reply

Your email address will not be published.